#club5050 || A My Beautiful Article || @shehzad55 || 20/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے انشاء اللہ سب دوست خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین

Hello to all the friends of Steam It. How are you? Inshallah, all the friends will be well and will be very good. May Allah keep everyone safe and sound. Amen and Amen.

Capture 2022-02-20 19.05.25.jpg

ایک بار ایک آدمی حضرت امام حسن کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس کے ہاتھ میں ایک پرچی تھی ایک چٹھ تھی تو اس نے اپنے مسلہ اس پرچی پر لکھا ہوا تھا تو جب وہ شخص حضرت امام حسن کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے وہ پرچی امام حسن کو دی تو آپ نے وہ پرچی نہیں کھولی اسے نہیں پڑھا پرچی پڑھے بغیر ساتھ کھڑے غلام سے کہا کہ اس آدمی کو اتنے ہزار دینار دے دو تو وہ غلام چلا گیا اس نے اس شخص کو اتنے دینا دے دیئے جتنے امام حسن نے کہہ تھے تو جب وہ شخص چلا گیا اور غلام واپس آیا تو وہ غلام حضرت امام حسن سے کہتا ہے کہ حضور اس شخص نے جو پرچی آپ کے ہاتھ میں دی تھی آپ نے وہ پرچی پڑھی بھی نہیں اور دینار دینے کا حکم دیا تو اس پر حضرت امام حسن فرماتے ہیں کہ جتنی دیر میں پرچی پڑھتا رہتا وہ شخص میرے سامنے بیٹھا ضللیل ہوتا رہتا اور قیامت کے دن میں جب اپنے رب کے سامنے پیش ہوتا اور میرا رب فرماتا کے ائے حسن میرا ایک مجبور ایک نادار ایک مفلص آدمی تیرے پاس آیا اور وہ شخص تیرے سامنے بیٹھا رہا اور تو بیٹھ کر چٹھ پڑھتا رہا

اسلیے آگر آپ سے کوئی کچھ مانگ رہا ہے اور آپ دے رہے ہیں دینے کی طاقت رکھتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو دینے کی توفیق عطا کی ہے تو میری یہ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس شخص اس آدمی سے وضاحت مت لیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے نام پر دے دیں وہ رب کریم آپ کو اس کا سلہ ضرور دے گا

Once a man came to the service of Hazrat Imam Hassan, he had a slip in his hand, he had a letter, he had written his problem on this slip, then when that person came to the service of Hazrat Imam Hassan, he When he gave the slip to Imam Hassan, he did not open the slip but did not read it. Without reading the slip, he said to the slave standing next to him, It was said that when the man left and the slave came back, the slave said to Hazrat Imam Hassan that he had not read the slip which the person had given to him and he ordered him to pay the dinar. Hazrat Imam Hassan says that as long as the person was reading the slip, he would be sitting in front of me and he would be confused and on the Day of Resurrection when he would appear before his Lord and my Lord would say: And that person was sitting in front of you and you were sitting and reading

Therefore, if someone is asking you for something and you are giving, you have the power to give and Allah Almighty has given you the ability to give, then I request you all not to ask this person for an explanation but Allah Give it in the name of the Almighty, the Most Gracious Lord will surely give you its reward

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  
Loading...

Bhot acha article likha hy