#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 22-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community2 years ago

IMG20220118181225.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض ھے کہ بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں۔مجھے امید ہے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

صبح کا وقت

میرے دوستو معمول کے مطابق صبح 6 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اللہ کے حکم سے فجر کی نماز باجماعت ادا کی اس کے بعد گھر واپس آہ گیا۔دوستو آج بارش ھونے کی وجہ سے ورزش کرنے کے لیے نہیں جا سکا۔

IMG_20220122_151211.jpg

IMG_20220122_151247.jpg

ناشتے کا وقت

جب میں ورزش کر کے گھر آیا تو تھوڑا آرام کیا اس کے بعد میں نہانے چلا گیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ بن رہا تھا اور بچے بھی اٹھ گئے تھے بچے بھی فریش ھوئے اور وہ بھی میرے ساتھ ناشتے والی میز پر آہ کے بیٹھ گئے ناشتے میں پالک کا پراٹھا بنا ھوا تھا جو کہ بہت مزے دار بنا تھا بچوں نے بھی بڑے شوق سے ناشتہ کیا۔پھر میرا بیٹا سکول جانے کے لیے تیار ھونے لگا کچھ دیر بعد سکول والی گاڑی آہ گئی اور ارسلان سکول چلا گیا۔

ڈیوٹی کا وقت

دوستو جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں نے بھی یونیفارم تبدیل کیا اور ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھو گیا جب تیار ھوا تو اپنی موٹر سائیکل نکالی اور گھر سے آفس کی طرف نکل پڑا 20 منٹ بعد میں آفس پہنچ گیا اپنی حاضری لگائی اور اپنی گاڑی کو چیک کیا۔اس کے دفتر کے کام میں مصروف ھو گیا گاڑیوں کی دفتر میں پیٹنگ کا کام ھو رہا تھا اس میں مصروف ھو گیا اس کے بعد میں ایک کام کے سلسلے میں اڈے پر چلا گیا کام مکمل ھونے کے بعد میں واپس آفس آہ گیا۔

دوپہر کا وقت

میرے دوستو دوپہر کے وقت میں باہر آیا اپنی گاڑی کی مکمل سروس کروائی ٹرک اڈا سے اتنے میں میرا دوست بھی آہ گیا ہم کھانا کھانے ایک ھوٹل پر چلے گئے وہاں ہم نے کٹوا کھایا جو کہ بہت مزے کا بنا ھوا تھا اور اس کے بعد ہم نے چائے پی اور واپس آفس آہ گئے اتنے میں ظہر کی اذان ھو رہی تھی میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد میں روم میں آہ گیا گاڑیوں کی نقل و حرکت کو دیکھا اور اس کے بعد میں بینک چلا گیا اے ٹی ایم کارڈ لگایا فری ھونے کے بعد لالا سلطان والے ھوٹل سے کڑاکے دار چائے پی پھر میں آفس واپس آہ گیا اور آج ڈیوٹی بھی لیٹ ختم ھوئی اس وجہ سے گھر بھی کافی دیر سے واپس آیا۔

IMG20220122143907.jpg

شام کا وقت

دوستو میں نے کچھ وقت آرام کیا اس کے بعد مغرب کی اذان ھونے لگی میں نے وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اور نماز پڑھنے کے بعد میں واپس گھر آہ گیا۔کھانا بنا ھوا تھا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا بچوں کو بھی کھلایا اور اس کے بعد میں نے اپنے بیٹے کو ھوم ورک مکمل کروایا۔پھر میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا ابھی مکمل کی ھے اور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ھوں مجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئے گی۔اپ تمام دوستوں کے لئے بہت ساری دعا آپ تمام دوست ہمیشہ سلامت رہیں۔

امین

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ

IMG20220122143538.jpg

IMG20220118181229.jpg

IMG20220118181138.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

بھائی بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

شکریہ

 2 years ago 

W Salam bhai bht bht achi diary tyr ke hy bht bht pyry photography ke hy best wishes for you bhai

شکریہ

Beautiful Photography of your dinner and wonderful daily activities report

بہت شکریہ

 2 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بڑی کمال کی کی ہے

Loading...
 2 years ago 

Ap n bht achi diary likhi h MashaAllah

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68118.27
ETH 3793.84
USDT 1.00
SBD 3.46