My today beautiful Diary game 💖💖||7may||2022|| all day beautiful photographay

in Urdu Community2 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر کچھ پھر ہمارے مہمان آگئے ان کو ملی انکے ساتھ بیٹھی رہی گپ شپ لگائی چائے بنائی اور
ساتھ میں بیسکیٹ وغیرہ بھی رکھے مہمانوں کے لیے اور ساتھ میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے
پھر میری کزانوں نے پوچھا یہ کیوں تصویریں بنائی ہیں کوئی کام کرتی ہو
میں
نے پھر انکو سٹمیٹ کے بارے میں بتایا انکو انفارمیشن دی ہے

IMG_20220507_203452.jpg

IMG-20220506-WA0096.jpg

IMG-20220506-WA0095.jpg

پھر میں نے کھانے کا انتظام کیا میری کزن اور خالہ نے کہا چاول بناؤ میں نے چاول بناۓ گوشت والے پھر رائتہ بھی بنایا اور پھر سب کو میں نے کہا کہ کھانا کھانے کے لیے سب سیٹ ہو جائے میں نے کھانا سیٹ کر کہ رکھا ہے سب نے کھانا کھایا اللہ پاک کا شکر ادا کیا پھر شاپنگ کرنے چلے گئے اور پھر کھیڑی بھی لینی تھی انہوں نے کھیڑی کا ناپ دیا بناوانے کے لیے آڈر دے آئے اور پھر اور بھی کچھ چیزیں لینی تھی وہ بھی لی میں نے

IMG-20220507-WA0164.jpg

IMG-20220507-WA0171.jpg

IMG-20220507-WA0282.jpg
آیا بہت انجوائے کیا سب کے ساتھ پھر میں گھر آگئ گھر آکر میں لیٹ گئ بہت تھک گئ اور پوسٹ لکھتے لکھتے سو گئ
اس لیے ابھی لگا رہی امید کرتی ہوں کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ بہت اچھی
لگے گی اپنا بہت سارا خیال رکھے گا اور دعاوں میں یاد رکھے گا
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 🤲

Sort:  

ارے واہ جی واہ کیا کھیڑی ھے

 2 years ago 

Thank u

 2 years ago 

Ache photography ke h

Vi por primera vez este tipo de zapatos, ¿la dama también puede usar estos zapatos? estoy realmente impresionado con estos zapatos

Ap na kaml ke diary Game liki ha or photography b achi ke ha ap na

 2 years ago 

Achaaa ji thanks

Han g g

 2 years ago 

Ya kia bat hoi is mosam me bhi ap dhoop me bheti kia hafeem khai hoi hy ap nay jo os mosam me dhoop me bhti

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67851.83
ETH 3772.50
USDT 1.00
SBD 3.61