پاکستان تحریک انصاف کارکنوں اور سرگرمیوں کی فوٹو گرافی مجھے پی ٹی آئی سے محبت ہے۔
Come on, come on, Rawalpindi, come on
Honorable workers of Pakistan Tehreek-e-Insaf, the honorable people of Mianwali have been called by their captain. The real freedom of Pakistan
We have to leave for the future of ourselves and our children.
Free nations always struggle for their true freedom
And they remain free.
On November 26, ethnic and real will be in the field.
God willing, they will stand like a leaden wall with the ideology of their leader Mr. Imran Khan.
MNA Sadaqat Abbasi Sahib
Meeting with MPA Javed Kausar.
The struggle of Pakistan Tehreek-e-Insaf and domestic politics
Talk about the situation.
Jansar soldiers of Pakistan Tehreek-e-Insaf Mianwali
While giving duty on the instructions of the party in Rawat.
Memorable pictures of all these tigers.
InshAllah tomorrow in Rawalpindi of your Pakistan Tehreek-e-Insaaf
Will join the protest with the workers.
Heartfelt greetings to all the dedicated and sincere workers of Mianwali
I present to you my beloved leader in this difficult time
Standing like a rock with Mr. Imran Khan
Going from Mianwali to Rawalpindi on behalf of the party, I salute you.
God willing, I will also meet him tomorrow and join him in the real freedom struggle of Pakistan Tehreek-e-Insaaf.
From: Tehsil Sadar Mianwali Tariq Majeed Khan Moch
چلو چلو راولپنڈی چلو
پاکستان تحریک انصاف کے غیرت مند ورکرز میانوالی کی غیرت مند عوام کو اپنے کپتان نے بلایا ہے ۔پاکستان کی حقیقی آزادی
کیلئے اپنے اور اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے ہمیں نکلنا ہو گا ۔
ہمیشہ آزاد قوم اپنی حقیقی آزادی کیلئے جہدوجہد کرتی ہیں
اور وہ آزادی حاصل کر کے رہتی ہیں ۔
26 نومبر کو نسلی اور اصلی میدان میں ہوں گے ۔
ان شاءاللہ اپنے قائد جناب عمران خان صاحب کے نظریہ کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوں گے ۔
ایم این اے صداقت عباسی صاحب
ایم پی اے جاوید کوثر صاحب سے ملاقات ۔
پاکستان تحریک انصاف کی جہدوجہد اور ملکی سیاسی
صورتحال پر سیر حاصل گفتگو ۔
پاکستان تحریک انصاف میانوالی کے جانثار سپاہی
روات میں موجود پارٹی ہدایات پر جب ڈیوٹی دیتے ہوئے ۔
ان تمام ٹائیگرز کی یادگار تصاویر ۔
ان شاءاللہ کل راولپنڈی میں اپنے پاکستان تحریک انصاف کے
ورکرز کے ساتھ احتجاج میں شامل ہوں گا ۔
میانوالی کے تمام غیرت مند اور مخلص ورکرز کو دل سے سلام
پیش کرتا ہوں جو اس مشکل وقت میں اپنے محبوب لیڈر
جناب عمران خان صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں
میانوالی سے جا کر پارٹی کی طرف سے راولپنڈی ڈیوٹی نبھا رہے ہیں ۔اپکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
ان شاءاللہ کل انکے ساتھ ملاقات بھی کریں گے اور انکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر پاکستان تحریک انصاف کی حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں شامل ہوں گے۔
منجانب: تحصیل صدر میانوالی طارق مجید خان موچھ
Allah pk imran khan ka hr khwb pura kry ameen aur ap sb ko bhi trqey dy
plz bhai muje koi verifed karwa day plz
Allah pk p.t.i ko hmsha kmybi dy ameen
ameen bhi ap sub ka sath raha tu zaror kamyab hoo ga humra khan