mari aj ka din ki masrofyat

in Urdu Community2 years ago

اسٹیم کے دوستوں کو السلام علیکم دوستو آپ سب کا کیسا حال چال ہے امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست ٹھیک ہوں گے صبح اٹھ کر میں نے وضو کیا واش روم میں جا کر اور پھر آ کر نماز ادا کرنے لگا آج میں نے صبح کی نماز گھر پر ہی ادا کی تھی نماز ادا کرنے کے بعد میں باہر کھیتوں میں واک کرنے کے لئے چلا گیا واک کرتے ہوئے آج مجھے کچھ زیادہ ہی پسینہ آیا پھر آکر میں پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا اور پسینہ خشک کرنے لگا اس کے بعد میں واش روم میں گیا اور نہا دھو کر باہر آیا تو گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا ہوا تھا میں ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چارجنگ سے موبائل اٹھایا اور فیس بک دیکھنے لگا آٹھ بجے میں دکان کے لیے نکل گیا جا کر اللہ کا نام لے کر میں نے دکان کھولی اور صفائی کرنے لگا جب مکینک آیا تو میں نے دکان اس کے حوالے کی اور خود کبوتروں کی چھت پر چلا جائے جہاں پر جا کر میں نے کبوتروں کے سب برتنوں کو اچھی طرح صاف کیا کیونکہ دو تین دن بارش ہونے کی وجہ سے برتن کافی میلے کچیلے ہوئے پڑے تھے اور پھر میں نے چھت پر جھاڑو دیا اور کبوتروں کو دانہ پانی ڈالنا چھت پر ہیں میں نے پانی والی موٹر چلا کر منہ ہ اتھ دھویا اور پھر جا کر دکان پر بیٹھ گیا آج گرمی بھی زیادہ تھی میں نے بارہ بجے مکین نے کو چھٹی دی اور دکان بند کر کے گھر آیا گھر آکر میں نے روٹی کھائی اور پھر اپنے کمرے میں جا کر لیٹ گیا تین بجے اٹھا تو نہا دھو کر وضو کر کے نماز ظہر ادا کی اور پھر انٹرنیٹ آن کر کے موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا تین بجے میں دوبارہ کبوتروں کی چھت پر گیا اور ان کو دانہ پانی ڈالا اور چھت پر ہی بیٹھ کر میں آج کی ڈائری لکھ رہا

IMG20220725182118.jpg

IMG20220725182107.jpg

IMG20220725182103.jpg

IMG20220531092612.jpg

IMG20220227185237.jpg

Assalamu Alaikum to my friends on Steam, how are you all? I hope you all are fine. I got up in the morning and did ablution. I went to the washroom and then came to pray. Today I prayed the morning prayer. I prayed at home, after praying I went outside for a walk in the fields. While walking, today I sweated a little more. I went and took a bath and came out. My family had prepared breakfast. I sat down to have breakfast. In the name of I opened the shop and started cleaning. When the mechanic came, I handed over the shop to him and he himself went to the pigeon loft where I went and cleaned all the pigeon dishes well because for two or three days. Due to the rain, the dishes were dirty and dirty and then I swept the roof and watered the pigeons on the roof. Washed it and then went and sat in the shop. Today was hot. At twelve o'clock the resident gave leave and closed the shop and came home. When I came home, I ate bread and then went to my room and lay down. I woke up at three o'clock. I washed and performed ablution and performed Zuhr prayer and then turned on the internet and played the game of Ludo on my mobile. At three o'clock I again went to the roof of the pigeons and watered them and sitting on the roof I wrote today's diary.

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy good work Brother keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67730.39
ETH 3820.69
USDT 1.00
SBD 3.55