(صحت)
(صحت)
ہمیں اپنی صحت کا بہت خیال رکھنا چاہیے، کیونکہ اگر اچھی صحت ہوگی تو ذہن اور دل دونوں خوش رہیں گے۔
جب کبھی آپ کو اپنے جسم میں کوئی کمی محسوس ہونے لگے تو فوراً اپنی صحت کا خیال کرتے ہوئے اس جسمانی کمی کو دور کریں۔
اچھی صحت خدا کی ایک نعمت ہے اس لیے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو، جس کی صحت اچھی ہے، اور تکبّر نہ کرو اپنی صحت دیکھ کر۔
انہیں معمولی باتوں کا خیال رکھا کرو، اور آپ کے لیے ایسا کرنے سے اللّٰہ تعالیٰ بھی آپ کی صحت کو برقرار رکھے گا۔
جزاک اللّہ۔