You are viewing a single comment's thread from:

RE: Favorite book quotes competition 📖 Конкурс улюблених книжкових цитат ||| #22

in Ukraine on Steem5 months ago

زندگی میں کبھی نہ کبھی ہم اس مقام پر آ جاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہو جاتے ہیں۔وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے۔ کوئی ماں باپ کوئی بہن بھائی کوئی دوست نہیں ہوتا۔ پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر آسمان بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں س خلا میں بھی تھامے ہوئے ہے۔پھر پتہ چلتا ہے ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک زرے یا درخت پر لگے ہوئے ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے۔ پھر پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے۔ صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

Screenshot_20240717-201947.png

Screenshot_20240717-201344.png

Sort:  
 5 months ago 

3rd place!🌟