Ibn al-Qayyim, may God have mercy on him, said

in APPICS12 days ago

Ibn al-Qayyim, may God have mercy on him, said

  • Hidden Remedies for Three Hidden Sufferings;

  • 1- If you are troubled by a hidden disease that only Allah knows, then you should keep doing charity and charity secretly in a way that only Allah knows.

  • 2- If you are haunted by a hidden sorrow that only Allah knows, then you should keep repenting and asking for forgiveness in such a way that only Allah hears it.
    *3- If you have been overcome by a shock that only Allah knows, then you should get up in the middle of the night and pray two rakats in a way that only Allah can see.

ابن قیم رحمہ اللہ نے فرمایا

  • تین پوشیدہ مصائب کا پوشیدہ علاج؛

*1- اگر آپ کسی مخفی بیماری سے پریشان ہیں جس کا علم صرف اللہ کو ہے تو آپ صدقہ و خیرات چھپ کر اس طرح کرتے رہیں کہ صرف اللہ ہی جانتا ہے۔
*2- اگر آپ کو کوئی ایسا غم چھپا ہوا ہے جسے صرف اللہ ہی جانتا ہے تو آپ کو اس طرح توبہ اور استغفار کرتے رہنا چاہیے کہ صرف اللہ ہی سنتا ہے۔
3- اگر آپ کو کوئی ایسا صدمہ پہنچا ہے جسے صرف اللہ ہی جانتا ہے تو آپ آدھی رات کو اٹھ کر دو رکعتیں اس طرح پڑھیں کہ صرف اللہ ہی دیکھ سکتا ہے۔