[Urdu/ENG]Steemit Diary 23 May 2026: A Positive Start to Summer Break & New Beginnings
Life is a beautiful journey. When you start the journey of life, a person takes many paths to complete the journey of life. When I wake up early in the morning, this is my prayer. May my journey today be successful, better, and better. My schools have closed, summer vacations have started, and life's busyness has decreased a bit. So I thought why not write my daily diary on the Steemit blog so that I can spend the time I got during the summer vacations by writing a diary on Steemit and doing other activities. Because when I write something on Steemit or write my content online on my hive blog, I feel a sense of peace. My heart wants me to write daily content like I used to write before, but the busyness of life has increased. When responsibilities increase, a person becomes busy and gets lost in this world. So today, after many days, I am starting my own journey of writing a blog on Steemit. Similarly, I also write a blog on Steemit and will continue to write, and I also write a blog on Hive and will continue to write. Life's busyness will continue. When I get time, I will definitely write because writing brings peace and the community that has been in my heart for years can never be forgotten. A person can never forget the path of this community. He keeps coming back. So, my journey today is my diary today. This diary is about our daily life, what we do, what we did, how our day went.
زندگی خوبصورت راستوں کا نام ہے جب اپ زندگی کے سفر کا اغاز کرتے ہیں تو انسان بہت سے راستوں سے ہو کر زندگی کا سفر تکمیل کو پہنچاتا ہے میں جب صبح سویرے اٹھتا ہوں تو یہی دعا ہوتی ہے میرے اج کے دن کا جو سفر ہو وہ خیریت سے گزرے بہتر ہو اور اچھائی میں گزرے میرے سکول بند ہو چکے ہیں گرمیوں کی تعطیلات شروع ہو چکی ہیں اور زندگی کی مصروفیات میں کچھ کمی اگئی ہے تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ میں سٹیمیٹ بلاک پر اپنی روز کی ڈائری لکھوں تاکہ جو وقت مجھے گرمیوں کی تعطیلات میں ملا ہے اس کو میں سٹیمیٹ پر ڈائری لکھ کر بھی گزاروں اور باقی ایکٹیوٹیز بھی کروں کیونکہ سٹیمیٹ پر جب میں کچھ چیز لکھتا ہوں یا ان لائن اپنا کنٹینٹ اپنے ہائی بلاگ پر لکھتا ہوں تو مجھے ایک سکون محسوس ہوتا ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں روز کنٹینٹ لکھوں جیسے میں پہلے لکھا کرتا تھا لیکن زندگی کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں جب ذمہ داریاں بڑھتی ہیں تو انسان مصروف ہو جاتا ہے اور اس دنیا میں گم ہو جاتا ہے تو اج بہت دنوں کے بعد میں اپنا ہی سٹیمیٹ پر بلاؤ لکھنے کا سفر شروع کر رہا ہوں اسی طرح میں سٹیمیٹ پر بھی بلاگ لکھتا ہوں لکھتا رہوں گا اور میں ہائی پر بھی بلاک لکھتا ہوں لکھتا رہوں گا زندگی کی مصروفیات بھی چلتی رہیں گی جب وقت ملے گا ضرور لکھوں گا کیونکہ لکھنے سے سکون اتا ہے اور جو کمیونٹی سالوں سے میرے دل میں رہتی ہو وہ کبھی بھی اس کمیونٹی کا راستہ انسان کبھی بھول نہیں سکتا واپس لوٹ کر اتا رہتا ہے تو اج کا میرا جو سفر ہے وہ میری اج کی ڈائری ہے یہ ڈائری ہماری روز مرہ زندگی کے بارے میں ہی ہوتی ہے کہ ہم کیا کرتے ہیں ہم نے کیا کیا کیسا دن گزرا
I try to start my morning by saying the blessed name of Allah Almighty and offering the Fajr prayer. So I offered the Fajr prayer. Then I went out for a walk and walked for about five kilometers and the record of this walk is available on the Active Fit app. Then after the walk, I returned home. After returning home, I dried the sweat on my body for some time so that the body heat would turn into coolness. Then I went to take a bath and had breakfast. After breakfast, I went to school. The school was on vacation. It was summer vacation. But there was an inquiry going on in our school. My name is also in this inquiry. So I filed the inquiry and like this, I stayed in school until two o'clock. Then all of us friends had dinner together. After dinner, I returned home and it was almost five o'clock when I reached home.
میری صبح کا اغاز کوشش کرتا ہوں کہ اللہ رب العزت کے بابرکت نام سے کروں اور نماز فجر ادا کروں تو اسی طرح میں نے نماز فجر پڑھی پھر میں چہل قدمی کے لیے باہر نکل گیا اور تقریبا میں نے پانچ کلومیٹر چہل قدمی کی اور اس چہل قدمی کا ریکارڈ ایکٹیو فٹ ایپ پر موجود ہے پھر چہل قدمی کرنے کے بعد میں گھر واپس ایا گھر واپس ا کر میں نے کچھ دیر کے لیے اپنے جسم پر موجود پسینہ خشک کیا تاکہ جسم کی گرمی ٹھنڈک میں بدل جائے پھر میں نہانے کے لیے گیا اور ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں سکول گیا سکول میں چھٹی تھی گرمیوں کی تعطیلات تھیں لیکن ہمارے سکول میں ایک انکوائری چل رہی ہے اس انکوائری میں میرا بھی نام ہے تو میں نے انکوائری کو فیس کیا اور اس طرح دو بجے تک میں سکول میں رہا پھر ہم سب دوستوں نے مل کر کھانا کھایا کھانا کھانے کے بعد میں گھر واپس ایا اور تقریبا پانچ بج رہے تھے جب میں گھر پہنچا
When I reached home, I was very tired. I went to sleep for a while, but I fell asleep within half an hour. Then I went away. I prayed the afternoon prayer and then went out for a walk. In the evening, I returned home. But I want to write here that when I went out for a walk in the afternoon, I wandered around my village and looked at the beautiful fields. But since it was very hot, I tried to walk slowly so that the heat would not be felt too much. So when the evening came and the sun set, I prayed the evening prayer. After praying the evening prayer, I returned home. I had dinner with my family, chatted, and watched the Salahuddin Ayubi drama on television. We are all watching the Salahuddin Ayubi drama together as a family. The episode we are watching right now is episode 85. This drama is very instructive and tells us about the situations in which Salahuddin Ayubi saved his family and the religion of Islam. How difficult were the victories he made for the glory of Islam, and how did Salahuddin win wars against his own treacherous people when his own people were betraying him? Every Muslim should watch this drama to see how Salahuddin Ayubi worked for the glory of Islam and conquered Jerusalem. We watched this drama for about two hours. We watch three or four episodes a day. It is very good when the family sits and watches it together. When we finished watching this drama, I then prayed Isha and after praying Isha, I went to sleep.
جب میں گھر پہنچا تو میں بہت تھکا ہوا تھا میں کچھ دیر کے لیے سونے کے لیے چلا گیا لیکن ادھا گھنٹہ میں سویا پھر میں ہٹ گیا میں نے عصر کی نماز پڑھی اور پھر اس طرح باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا شام کو میں گھر واپس ایا لیکن میں یہاں پر لکھنا چاہتا ہوں بتانا چاہتا ہوں کہ جب میں عصر کے وقت باہر چہل قدمی کے لیے نکلا تو اس وقت میں اپنے گاؤں میں گھومتا رہا خوبصورت کھیتوں کا نظارہ کرتا رہا لیکن چونکہ گرمی زیادہ تھی تو میری کوشش یہی تھی کہ میں اہستہ اہستہ چلوں تاکہ گرمی کی شدت زیادہ نہ محسوس ہو تو اس طرح جب شام کا وقت ہوا سورج ڈوب گیا تو میں نماز مغرب ادا کی اور پھر نماز مغرب پڑھنے کے بعد میں گھر واپس ایا اپنے گھر والوں کے ساتھ ڈنر کیا گپ شپ لگائی اور ٹیلی ویژن پر میں نے صلاح الدین ایوبی ڈرامہ دیکھا ہم سب فیملی مل کر صلاح الدین ایوبی ڈرامہ دیکھ رہے ہیں اور اس وقت جو قسط ہم دیکھ رہے ہیں وہ 85 ہے یہ ڈرامہ بہت سبق اموز ہے ہمیں ان حالات سے اگاہ کرتا ہے کہ کس طرح صلاح الدین ایوبی نے اپنے خاندان کو بچایا اور دین اسلام کی سربلندی کے لیے جو فتوحات کی وہ کس قدر مشکل وقتوں میں اور جہاں پر اپنے ہی لوگ غداری کرتے تھے تو اپنے غدار لوگوں سے کس طرح صلاح الدین نے جنگیں جیتی کیونکہ یہ ڈرامہ ہر ایک مسلمان کو دیکھنا چاہیے کہ کس طرح دین اسلام کی سربلندی کے لیے صلاح الدین ایوبی نے کام کیا اور بیت المقدس کو فتح کیا تو یہ ڈرامہ ہم نے تقریبا دو گھنٹے دیکھا ہم تین چار قسطیں روز دیکھتے ہیں تو اس طرح بہت ہی اچھا لگتا ہے جب فیملی مل بیٹھ کر دیکھتی ہے تو جب ہم نے یہ ڈرامہ دیکھ لیا تو پھر میں نے عشاء کی نماز پڑھی اور عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد میں سونے کے لیے چلا گیا
When I go to sleep, I have a habit of remembering some things that happened throughout the day, whether good or bad. But I would like to write this in conclusion: whenever you start your day, do it with a thought. That thought should be positive. When you start your day with a positive thought, your whole day will be positive. It is not necessary that you succeed or fail, but the effects of that day and the effects of that time will remain positive on you because you started the day with a positive thought. If you start your day by focusing on negative things and keeping the negative aspects in front, then its effects will also be negative on you. It is a different matter whether you succeed or fail in your negative thinking. This is also our belief as Muslims. It is also true that when a person thinks of doing good and does good, he gets the reward for it. And if a person intends to do good but is unable to do good, he still gets the reward. Because he has adopted a positive mindset, similarly, the reward of negativity is also in the form of sins. So start your every day with a positive mindset. Do it with good intentions. Do it to fulfill the demands of justice. If you are a laborer, do your labor honestly. Do not cheat anyone. Do not hurt anyone. If you have this mindset that I will not cheat or do injustice to anyone, then you will be successful and you will also get happiness and you will live a respectable life. So these are the words that I have finally written for all of you and this is also the topic of my article today. This is also the purpose that I have conveyed this message to you through my diary. Thank you very much to all of you.
جب میں سونے کے لیے گیا تو میری یہ عادت ہے کہ میں کچھ نہ کچھ ایسی باتیں یاد کرتا ہوں جو دن بھر میں ہوئی ہوں جو اچھی ہوں یا مجھ سے غلطیاں ہوئی ہوں لیکن میں اختتام پر یہی لکھنا چاہوں گا کہ جب بھی اپ اپنے دن کا اغاز کریں تو ایک سوچ کے ساتھ کریں وہ سوچ اپ کی مثبت ہونی چاہیے جب اپ ایک مثبت سوچ کے ساتھ اپنے دن کا اغاز کریں گے تو اپ کا سارا دن مثبت گزرے گا یہ ضروری نہیں کہ اپ کامیاب ہوئے یا ناکام ہوئے لیکن اس دن کے اثرات اس وقت کے اثرات اپ پر مثبت ہی رہیں گے کیونکہ اپ نے ایک مثبت سوچ کے ساتھ دن کا اغاز کیا اگر اپ منفی پہلوؤں کو سامنے رکھ کر منفی کاموں کو فوکس کر کے اپنے دن کا اغاز کریں گے تو اس کے اثرات بھی اپ پر منفی ہی پڑھیں گے یہ الگ بات ہے کہ اپ اپنی منفی سوچ میں کامیاب ہوئے یا ناکام ہوئے تو یہی بطور مسلمان ہمارا عقیدہ بھی ہے اور یہ بات درست بھی ہے کہ جب انسان اچھائی کرنے کا سوچتا ہے اور اچھائی کر لیتا ہے تو اس کو اس کا ثواب ملتا ہے اور اگر ایک انسان اچھائی کرنے کا ارادہ کر لے اور اچھائی کر نہ سکے تو پھر بھی اس کو ثواب ملتا رہتا ہے کیونکہ اس نے ایک مثبت سوچ اپنائی ہے اسی طرح نیگٹو کا ریوارڈ بھی گناہوں کی شکل میں ملتا ہے تو اپنی ہر دن کا اغاز ایک مثبت سوچ سے کریں بھلائی کے ارادوں سے کریں انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے کریں اگر اپ مزدور ہیں تو مزدوری ایمانداری سے کریں کسی کو دھوکا نہ دیں تکلیف نہ دیں اگر اپ کی یہی سوچ ہوگی کہ میں نے کسی کے ساتھ دھوکا یا ناانصافی نہیں کرنی تو پھر اپ کامیاب ہوں گے اور اپ کو خوشیاں بھی ملیں گی اور اپ باعزت زندگی گزاریں گے تو یہی الفاظ ہیں جو میں نے اخر میں اپ سب کے لیے لکھے ہیں اور میری اج کے ارٹیکل کا یہی موضوع بھی ہے یہی مقصد بھی ہے کہ میں اپنی ڈائری کے ذریعے سے اپ تک یہ پیغام پہنچا اپ سب کا بہت بہت شکریہ





Thank you for sharing on steem! I'm witness fuli, and I've given you a free upvote. If you'd like to support me, please consider voting at https://steemitwallet.com/~witnesses 🌟