Peshawar Stadium Ready for National T20 Cup 🏏🔥khank (35)in #cricket • 2 days ago 🚨پشاور سٹڈیم تیار🚨 عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ہاؤس فل میچز ہوں گے! پشاور کے نئے تعمیر شدہ کرکٹ اسٹیڈیم میں جدید ترین ایل ای ڈی فلڈ لائٹس کے ساتھ 25000 لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ پشاور میں کرکٹ کا جنون بے مثال ہوگا۔👍🏽❤🔥