گرمیوں کے موسم میں ہینڈ پنکھا بنانے کا طریقہ
میں درزی کا ماہر ہوں اور سلائی کے بارے میں بھی سکھاتا ہوں، یہ میری پرانی پوسٹ ہے جسے میں آج دوبارہ اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ موسم گرما شروع ہو رہا ہے. اگر آپ اپنے ہاتھوں سے ہینڈ پنکھا بنانا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ مددگار ثابت ہوگی۔
Hello Islam mu aalaykum, how are you? I hope you all will be fine by the grace of God. I have given the first interview and today is my first post and you will all like it. Will teach you how to make a hand fan
How to make a hand fan
I first brought the hand fan from the shop, then I gave it to everyone.
اسلام وعلیکم سناو کیسے ھیں آ پ سب امید ھے آ پ سب اللہ پاک کے کرم سے سب ٹھیک ھوں گے میں نے پہلے انٹرویو دیا ھے اور آ ج میری پہلی پوسٹ ھے اور آ پ سب کو پسند آ ے گی آ ج میں آ پ سب کو ہینڈ فین بنانے کا طریقہ سکھاؤں گی
ہینڈ فین بنانے کا طریقہ
میں سب سے پہلے ہینڈ فین دوکان سے لے کر آئ پھر سب کو ٹر ٹینگ دی سب سے پہلے ہینڈ فین کا کور سلاہی کیا اور پھر سب سٹوڈنٹ کو سلاہی کروایا
We measured the hand fan first. And I told all the students how to measure and then all of them took turns sewing. Then I checked all of them and fixed the mistake.
ہم نے سب سے پہلے ہینڈ فین کا ناپ لیا۔ اور تمام سٹوڈنٹ کو ناپ کا طریقہ بتایا اور پھر سب نےباری باری سلائی کیا پھر سب کا میں نے چیک کیا جس کی جو غلطی تھی اس کو سیٹ کروایا
Then I told the sub-student how to put the thread inside the sohi and everyone put the thread in the sohi and then taught everyone how to make a round tussle with the help of hands. And everyone made a round tussle in a beautiful way and then put it on top of it for the beauty of the hand fan. I checked everything and set the errors
پھر میں نے سب سٹوڈنٹ کو سوہی کے اندر دھاگہ ڈالنے کا طریقہ بتایا اور سب نے سوہی میں دھاگہ ڈالا اور پھر سب کو ہاتھ کی مدد سے گول ٹسل بانے کا طریقہ سکھایا۔ اور سب نے گول ٹسل خوب صورت انداز میں بنائے اور پھر ہینڈ فین کی خوبصورتی کے لیے اس کے اوپر لگائے پہلے سب سٹوڈنٹ کو طریقہ سکھایا اور باری باری سب نے لگایا۔ سب کا میں نے چیک کیا اور غلطیوں کو سیٹ کروایا
Then we worked on the stars and pearls to make the hand fan more beautiful on top of the hand fan. A variety of hand fan designs
پھر ہم نے ہینڈ فین کے اوپر ہینڈ فین کو مزید خوبصورت بنانے کےلئے ستارے اور موتی کا کا م کیا ہاتھ کی مدد سے پہلے سب کو طریقہ بتایا اور پھر سب نے اپنے اپنے ہینڈ فین پہ ہاتھ کی مدد سے ستار ے اور موتی لگاے جس سے ہینڈ فین میں ڈیزائن بناے مختلف قسم کے
I hope you all like my first and beautiful post today. May God bless you all. May God bless you all. Amen or Lord of the Worlds.
Hello
ا مید ھے آ پ سب کو میری آج کی پہلی اور خوبصورت پوسٹ پسند آ ے گی اللہ پاک آ پ سب کا حامی و ناصر ہو اللہ پاک آ پ سب کو حفظ وامان میں رکھے آ مین یا رب العالمین
وسلام
آپ نے ہینڈ فین کے اوپر بہت زبردست کام کیا ہے جو کہ مجھے بہت پسند آیا اور ماشاءاللہ آپ نے پنکھے کی فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے۔
welcome back to steemit and keep continue good work, if you will stay active then will be helpful to increase rep
curated by @yousafharoonkhan
Nice photography