ہمیں اتحاد کے ساتھ شہر کے لوگوں کی مدد کرنے کی ضرورت ہے || شناختی کارڈ حاصل کرنے میں لوگوں کی مدد کے لیے میری جمعہ کی سرگرمی

in Urdu Community2 years ago (edited)

اہل علاقہ کے سیاستدانوں کو چاہیئے کہ جب بھی انکی پارٹی کی حکومت آئے وہ اپنے علاقے میں بھرپور طریقہ سے ترقیاتی کام کرائیں اور عوام کی خدمت کریں۔
الحمداللہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں بے شمار ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوا اور اکثر منصوبے مکمل بھی ہوئے ابھی بہت سے کام باقی بھی ہیں
جن پر کام کرنا انتہائی ضروری ہے
اب پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے تو اہل علاقہ کے تمام معززین جنکا تعلق کسی نا کسی طریقہ سے موجودہ حکومت سے ہے تو اب اپنے دور حکومت میں پیارے شہر موچھ کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام کرائیں اور خدمت کا مقابلہ خدمت سے کریں ۔
مثلاً( روڈز)خواجہ آباد سے موچھ ؛ دھوپ سڑی سے موچھ رستم والا سے موچھ؛ محمد شریف والی سے موچھ
نیشنل بینک؛ سٹریٹ لائٹس ؛وغیرہ
ان میں سے کوئی ایک کام بھی مکمل کر دکھائیں جس سے اہل علاقہ کا بہت بڑا فائدہ ہو گا ۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے تین سالہ مختصر دور حکومت میں موچھ شہر کا نقشہ ہی بدل دیا اور پیارے شہر موچھ کو خوبصورت ٹاؤن بنا دیا ان شاءاللہ جتنے بھی چھوٹے بڑے کام راہ گئے ہیں سب کو ہم پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے ۔
منجانب ؛سابق صدر پی ٹی آئی طارق مجید خان موچھ

image.png

The politicians of the area should, whenever their party comes to power, carry out full development work in their area and serve the people.
Alhamdulillah, during the rule of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) government, many development projects were worked on and most of the projects were completed and there is still a lot of work to be done.
Which is very important to work on
Now that the PML-N is in power, all the esteemed people of the area who belong to the present government in one way or another, should now work on development projects for the beloved city of Moch during their tenure and compete with service.
For example (Roads) from Khawajaabad Mustache from Sunshine Mustache from Muhammad Sharif Wali
National Bank Street lights, etc.
Complete one of these tasks which will be of great benefit to the people of the area.
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) in its short tenure of three years has changed the map of Moch city and made the beloved city Moch a beautiful town. ۔
By: Former President of PTI Tariq Majeed Khan Moch

My friday work plan was

ان شاءاللہ کل بروز جمعہ 20 مئی صبح 8 بجے موچھ میں نادرا وین آئے گی ۔ بمقام بیٹھک حاجی آفتاب خان آڑھتی نزد الخرم پٹرولیم ۔
جن خواتین و حضرات نے نیو شناختی کارڈ اور بچوں کے ب فارم بنوانے ہوں تشریف لائیں ۔
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ اپنے علاقہ موچھ میں شیئر کریں تاں کہ عوام اس سہولت سے مستفید ہو سکے ۔شکریہ
منجانب: سابق صدر پی ٹی آئی طارق مجید خان موچھ

image.png

الحمداللہ آج موچھ میں نادرا وین آئی جس سے علاقہ کی خواتین و حضرات نے شناختی کارڈ بنوائے بچوں کے ب فارم بھی بنائے گئے ۔جمعہ کے دن کی وجہ سے اب ٹائم ختم ہو گیا ہے ان شاءاللہ دوبارہ جب وین آئے گی تو علاقہ کی عوام کو آگاہ کر دیں گے ۔شکریہ
منجانب ؛ سابق صدر پی ٹی آئی طارق مجید خان موچھ

image.png

image.png

image.png

image.png

image.png

InshaAllah, NADRA van will arrive in Moch on Friday, May 20 at 8 am. Sitting at Haji Aftab Khan Aarti near Al-Khurram Petroleum.
Ladies and Gentlemen who want to make a new identity card and children's B form come.
Share this message in your area of Moch as much as possible so that people can benefit from this facility. Thank you.
From: Former President of PTI Tariq Majeed Khan Moch

Alhamdulillah, NADRA van arrived in Moch today, from which the ladies and gentlemen of the area made identity cards and also made B forms for the children. Due to Friday, the time is now over. Will let you know. Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.31
TRX 0.11
JST 0.033
BTC 64733.60
ETH 3170.85
USDT 1.00
SBD 4.16