Betterlife The Diary Game 🌹|| 15- 8- 2022 || #Club5050 || By @hammad44

in STEEMIT PAKISTAN2 years ago

🇵🇰اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_202281662618715.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

دوستو میں اج آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو شروع کرتے ہیں میری کل کی صبح سے میں صبح سویرے اُٹھا تو کچھ دیر تک میں بابا جی علامہ خادم حسین رضوی کے بیانات سنتا رہا اور دل میں ٹھنڈ پڑ جاتی ہے ان کی آواز سے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین اس کے بعد میں کچھ دیر گیم کھیلتا رہا پھر اٹھا اور مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا مرغوں کو کھلایا پلایا اور پھر میں نے دوکان پر جانے کی تیاری کی استاد محترم ابھی تک تیار نہیں ہوئے تھے کچھ دیر ان کا انتظار کیا اس کے بعد ہم روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ بیٹھ کر ہم نے سموسے کھائے سموسے تو بہت مزے دار تھے مگر مرچیں بہت زیادہ تھی

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

اور پھر ہم روانہ ہو گئے جاتے وقت میرے استاد محترم کے سسر کے گھر گئے استاد کے گھر والے اور بچے اپنے نانا جان کے پاس گئے ہوئے تھے ان کے لیے کھانے پینے کا سامان لے کر گئے تھے وہ دیا اور دوکان پر پہنچے تو استاد محترم نے کہا کہ چائے والے کو فون کرو چائے لے آئے تھوڑی دیر بعد ہم نے چائے پی اور کام میں مصروف ہو گئے اب جو موبائل ہم ٹھیک کر رہے تھے یہ نوکیا کمپنی کا ایک پرانا ماڈل فون تھا اور یہ چارجنگ جیک چینج کرنے کے لیے ایا تھا مگر جب اس کا چارجنگ جیک چینج ہوا تو یہ اور مسائل نکالے لگ گیا ایک ٹھیک ہوتا تو دوسرا مسلہ آ جاتا ہم اسے ٹھیک کر رہے تھے کہ مجھے میرے بڑے بھائی کا فون آیا اور کہا کہ فلاح ہسپتال میں آ جاؤ

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

میں جب وہاں پہنچا تو میرے بھابھی کی طبیعت خراب تھی اور انہیں اس وقت ڈرپ لگی ہوئی تھی تو بھائی نے کہا کہ میں کسی کام سے بینک جا رہا ہوں تو بیٹھو کچھ دیر گزری تو بھائی واپس آ گئے اور کہا کہ تم چلے جاؤ میں جب دوکان پر جا رہا تھا تو بازار سے گزرتے وقت اپنے دوست کی دوکان پر رکا وہاں سے ایک موبائل اٹھایا جس کا یونٹ ٹھیک طرح سے بیٹھ نہیں رہا تھا اسے ایک دفہ پھر سے ٹھیک کرنا تھا تو میں دوکان پر پہنچا جب اسے کھول رہا تھا تو وہ مجھ سے ضائع ہو گیا اب رابی میں سے وہ نہیں مل رہا تھا تو میں چلا گیا دوسری مارکیٹ سے اس کا یونٹ لیا واپس آتے وقت میں نے بابا جان کے لیئے جوتے لینے تھے تو سروس کی ایک برانچ راستے میں تھی وہاں سے بابا جان کے جوتے لیئے اور واپس دوکان پر آ گیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

دوکان پر پہنچے کہ بعد میں نے وہ موبائل رکھ دیا اور تھوڑی دیر کام کرنے بیٹھ گیا مگر اتنے میں بجلی چلی گئی اس کے بعد ایک دوست سموسے پکوڑے لے کر آ گیا تو میں استاد محترم اور باقی کے دوستوں نے مل کر پکوڑے کھائے اور کافی دیر گزر گئی مگر بجلی نہیں ائی موسم بھی خراب ہو گیا ہلکی پھلکی بارش بھی شروع ہو گئی تو میں نے ایک دوست کے لیے موبائل لے کر انا تھا اس کے لیے سیمسنگ کمپنی کا ایک نیا ماڈل لیا اور ہم پھر روانہ ہو گئے آسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے تو ایک دلکش نظارہ تھا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

ہم جب گھر کی طرف آ رہے تھے تو استاد محترم نے کہا کہ چائے پی کر چلتے ہیں پہلے بھی لیٹ ہو گئے تھے اب کچھ دیر چائے والے کے پاس بیٹھ گئے اس کے بعد جب شہباز خیل شہر پہنچے تو میں جو موبائل اپنے دوست کے لیے لے کر آ رہا تھا وہ اسے دینا تھا موبائل دیا اور گھر واپس آ گئے شام کے وقت تھوڑی دیر بعد میں نے شام کا کھانا کھایا اور پھر میرا کزن آ گیا تو گپ شپ کرتے رہے پھر ہم کھلی ہوا میں بیٹھ کر موبائل استعمال کرتے رہے تقریباً دس بجے تک اس کے بعد میں گھر کی طرف آیا اور سو گیا

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

LcTxR7u1XKaa3e4T1EBuBP18JezPvjFFo8gNuE9CiKHBn3bncr8img7CN2qxG2uMhBGQdxJUMVEW3Mk3XTjZKAbJVMxab8kjfz9ieE5bFSD2pQPXZtP2uGxBGTvphL8Jwf3cTB2UAeVqxbFeL8V6U1qQa.png

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY.png

Best Regards ✍️🌼 Hammad Khan

Special Mention:
@haidermehdi || @hassanabid ||
@vvarishayy || @event-horizon||
@steemit-pak ||

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

Sort:  
 2 years ago 

Could you please contact me on discord?

 2 years ago 

Yes ma'am

 2 years ago 

I have sent you a request on Discord

Coin Marketplace

STEEM 0.35
TRX 0.12
JST 0.040
BTC 70733.96
ETH 3563.16
USDT 1.00
SBD 4.76