character I love to play in the story of Harry Potter, Roan Wesley, Pakistan
السلام علیکم ،
ہیری پوٹر
19ویں صدی کے اخر میں بننے والی بچوں کی یہ جادوئی فلم اتنی زیادہ مقبول ہوئی کہ اج کے دور میں بھی اکثر لوگ اس کا حوا لہ دیتے ہیں کہ یہ ناقابل فراموش فلم ہے۔اس کے بعد کتنی ہی اس کے جیسے موویز بنائی گئی مگر جو بات اس مووی میں تھی وہ کسی اور میں نہیں ہے۔یہ اپنی دور کی بنے والی تمام موویز میں ریکارڈ توڑ مووی ہے۔اج تک کسی بھی مووی پر اتنا زیادہ پسندیدگی کا اظہار نہیں کیا گیا جتنا اس مووی کے لیے کیا گیا۔
اس میں موجود تمام کردار اپنی جگہ بہترین اداکاری کر رہے ہیں۔کسی ایک بھی کردار کو ہم مسترد یا غیر معیاری نہیں کر سکتی۔چاہے وہ مین کردار ہیری پوٹر کا ہو یا ادنی سا کردار ہے اس کے کزن کا۔سب نے ہی اپنی جگہ پر بہترین اداکاری کی ہے۔
ہیری پوٹر میں میرا پسندیدہ کردار رون ویسیلے
تھوڑا سا بے وقوف دکھنے والا یہ بچہ مجھے اس کہانی میں سب سے زیادہ پسند ایا۔دوستی کے کردار کو پوری طرح نبھاتے ہوئے اس بچے نے اپنی اسکول لائف شروع ہونے سے پہلے ہی ہیری سے اپنی مخلصی کا جس طرح اظہار کیا وہ قابل ستائش ہے۔
خاص طور سے جب اس نے اپنے باپ کی اڑنے والی گاڑیوں میں لے کر اپنے دوستوں کو اسکول پہنچانے کا رسک لیا۔جبکہ وہ خود ابھی بچہ تھا مگر دوستی نے اس کو اپنا بچپن اور باپ کی ڈانٹ سب کچھ بھلا دیا۔ہر موقع پر ہیری کے ساتھ مدد کے لیے تیار اس کا یہ دوست مجھے بہت پسند ہے۔
سرخ بالوں والی فیملی سے تعلق رکھنے والا رون اپنے بھائیوں میں تیسرے نمبر پر اور تمام بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی بہن سے بڑا بھائی تھا۔اس سے بڑے دو جڑواں بھائی تھے جبکہ ایک چھوٹی بہن۔دیکھا جائے تو اس کی گھر میں اتنی زیادہ ویلیو نہیں تھی مگر چونکہ اس کو دوستی نبھانا اتی ہے اس لیے اس کی اہمیت خود بخود بڑھ گئی۔
وہ چیز جو کہ میں اس فلم میں بدلنا چاہتی ہوں
مجھے اس فلم میں موجود تم جانتے ہو کون کا سب سے بڑا حامی لوسیس مالفوئے کا کردار بالکل بھی پسند نہیں ہے۔حالانکہ اس بچے میں ایسی کوئی خاص بات نہیں تھی کہ اس کو ہیری پوٹر کا دشمن بنایا جائے۔مگر چونکہ وہ تم جانتے ہو کون کہ گھناونی سازشوں میں شریک ہوتا تھا لہذا مجھے ایسے برے کردار پسند نہیں اتے۔حالانکہ بہت ساری جگہوں پر پروفیسر اسنیپ نے بھی اپنے اپ کو تم جانتے ہو کون کا ساتھی ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی مگر جو کردار لوسیس کی ہے وہ بالکل ہی نا قابل برداشت ہے۔میری شدید خواہش ہے کہ رائٹر اس کردار کو بدل دے کیونکہ یہ اصر ہیری پوٹر کا دشمنی میں سب سے اگے بڑھنے والا لڑکا ہے بلکہ اس کے ساتھیوں کو بھی حتی کہ اس کی کلاس کے سب سے معصوم کردار نیول کو بھی نہیں بخشتا۔کافی حد تک خود زر اور بدتمیز بچہ مجھے بالکل بھی پسند نہیں۔
اس لڑکے کو ناپسند کرنے کی سب سے بڑی وجہ نہ صرف اس کا کالی طاقتوں کے پیچھے بھاگنا تھا بلکہ رون وسیلے جو کہ میرا پسندیدہ کردار ہے اس کا ہر وقت اس لڑکے کی طنزیہ زبان کا شکار بننا بھی ہے۔
ایسا کون سا کردار ہے جس کو میں مزید پسند کرتی ہوں
مجھے جو دوسرا کردار اس فلم میں پسند ہے وہ ہیگرڈ ہے۔ہیری کا گاڈ فادر ہے گریڈ جو کہ اسکول کا گارڈ بھی ہے اور اپنی لحیم شحیم کا دو قامت کی وجہ سے علیحدہ ہی پہچانا جاتا ہے۔وہ نہ صرف ہیری کو اور اس کے دوستوں کو مشکلات میں پھنسنے سے بچاتا ہے بلکہ پروفیسر البس ڈمبلینڈر کا بھی وفادار ہے۔جنگل میں رہنے والا یہ کردار بچوں کا روحانی استاد بھی ہے۔بچوں سے محبت کرنے والا ان کو ہر مشکل سے باہر نکالنے کے لیے ہر وقت کوشش میں لگا رہنے سے اس کی لیے میری پسندیدگی اور بڑھ گئی ہے۔میری امی نیچر میں بے شک جوش بھرا ہے مگر مجھے دوسروں کی مخالفت کرنا اور لڑائی جھگڑا کرنا پسند نہیں لہذا ایسے کہہ رہا جو کہ فساد پھیلاتے ہیں اور فتنہ پرور ہو مجھے قطعاً پسند نہیں۔
میں امید کرتی ہوں کہ اپ لوگ بھی میری رائے سے اتفاق کریں گے اور پروفیسر ہیگرڈ کو پسند کرنے اور لوسیس مالفائی کو ناپسند کرنے کے حامی ہوں گے۔
اس دلچسپ مقابلے میں میں اپنے کو ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔





Thank you for sharing on steem! I'm witness fuli, and I've given you a free upvote. If you'd like to support me, please consider voting at https://steemitwallet.com/~witnesses 🌟
Film yang sangat bagus dan saya juga suka menontonnya.
Terimakasih temanku atas undangannya semoga anda beruntung ya 🌹
میں خود بھی اس مووی کے تمام کریکٹرز اور اس مووی کی رائٹر کی بہت بڑی فین ہوں اسی وجہ سے میری خواہش تھی کہ اپ بھی اپنی پسندیدہ کردار کے بارے میں ضرور لکھیں
Aku ingin berpartisipasi namun akhir-akhir ini aku sangat sibuk sekali, sibuk dengan sekolah, di kampung juga ada orang meninggal dan aku juga ikut membantu di sana, belum lagi pekerjaan rumah yang makin menumpuk