PHOTO TIME WEEK #56 , plaster of my house wall, Pakistan
ہمارے گھر کی باہر کی دیوار کو پلاسٹر نہیں کروایا گیا تھا لہذا ہم نے شفٹ ہونے کے بعد سب سے پہلا کام گھر کی دیوار کو پلاسٹر کروانے کا کیا۔اس مقصد کے لیے مستری اور مزدور بلوائے اور ان کو کام دیا۔
مستری مزدور تیزی سے کام میں لگ گئے اور مصالحہ بنا کر دیوار کی مرمت کا کام شروع کیا۔
تین دن کی لگاتار محنت کے بعد بالاخر ہماری دیوار پلستر ہو گئی
مکمل دیوار کی تصویر میں نہیں لے سکی مگر یہ اخری دیوار ہے جو کہ مستری پلستر کر رہا ہے۔
Sort: Trending
[-]
steemcurator03 (54) 2 months ago






