Achievement 2: Steemit Security Knowledge | By @msjani
السلام علیکم!
میرا نام منیب ہے اور یہ میری دوسری اچیومنٹ پوسٹ ہے جس میں میں اسٹیمیٹ کی سیکیورٹی اور مختلف 'Keys' کے بارے میں اپنی معلومات شیئر کروں گا۔
سوال 1: کیا میں نے اپنی تمام کیز (Keys) کو محفوظ کر لیا ہے؟
جی ہاں، میں نے اپنی ماسٹر پاسورڈ اور تمام کیز کو پی ڈی ایف (PDF) کی صورت میں اور ایک ڈائری پر لکھ کر محفوظ کر لیا ہے تاکہ یہ کبھی گم نہ ہوں۔
سوال 2: کیا میں ہر کی (Key) کے استعمال اور پابندیوں کے بارے میں جانتا ہوں؟
جی ہاں، مجھے ان کے بارے میں درج ذیل معلومات حاصل ہوئی ہیں:
Posting Key: یہ روزانہ کے کاموں جیسے پوسٹ کرنے، کمنٹ کرنے اور ووٹ دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Active Key: یہ والٹ کی منتقلی، ٹوکنز ٹرانسفر کرنے اور پاور اپ (Power up) کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Memo Key: یہ میسجز کو ڈیکوڈ (Decode) کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
Owner Key: یہ سب سے اہم ہے، اگر اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو اسے ریکور کرنے یا پاسورڈ تبدیل کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
