Village Life – Lunch Time With Farmers
آج ہم کھیت میں کام کر رہے تھے۔ دوپہر کے وقت ہم سب دوست اور بزرگ ایک جگہ بیٹھ گئے اور کھانا کھایا۔
دیہات کی زندگی بہت سادہ اور خوبصورت ہوتی ہے۔ ہم زمین پر بیٹھ کر روٹی اور سالن کھاتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ باتیں بھی کرتے ہیں۔
کھیت کے پاس درختوں کی ٹھنڈی چھاؤں میں کھانا کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
یہ ہماری روزمرہ دیہاتی زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ ہے۔ 🌾

Ow sun 😎 vibes