Independence day celebration 🎉🎉🎉🎉🎉
السلام علیکم ازادی کا دن ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے
اب ہم تو چونکہ بڑے ہو چکے ہیں لیکن ہمارے بچے بہت ہی شوق سے اس دن کو مناتے ہیں ان کو بھی پتہ ہے کہ 14 اگست کیا ہے اس کو کیسے منایا جاتا ہے اور اس کی تیاری کیسے کی جاتی ہے۔
میرے بچے کافی دن سے کہہ رہے تھے ماما اپ ہمارے لیے 14 اگست کے کپڑے نہیں لائیں نہ ہی ویجز لائے ہیں نہ ہی جھنڈ لائے ہیں تو میں نے سوچا تھوڑا ٹائم نکال کے ان کی شاپنگ کر رہی
تمام بچوں نے بہت زیادہ انجوائے کیا اور 14 اگست کو بہت ذوق و شوق سے منایا گرین اور وائٹ کلر کے کپڑے ان پہ بہت ہی پیارے لگ رہے تھے راتوں میں جھنڈیاں پکڑ کر انہوں نے اس دن کو بہت ہی محبت سے منایا اور ظاہر کیا کہ ان کو اپنے دیر سے بہت محبت ہے۔
