Pin Your Recent Place. Lahore junction railway station, Pakistan

السلام علیکم،

میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔میری امی اور بہن بھائی کراچی میں مقیم ہیں۔اس کا مطلب یہ ہوا کہ میرا میں کا کراچی میں ہے۔لہذا مجھے کراچی جانے کے لیے ٹرین کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔اور ظاہر سی بات ہے ٹرین پہ جانے کے لیے ہمیں اسٹیشن جانا ہوتا ہے۔اسٹیشن میں لاہور کا سب سے بڑا جنکشن اسٹیشن ہی ہمیں سوٹ کرتا ہے اور ہمیں پسند بھی بہت ہے۔

لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن

Screenshot_20250911-071103_Gallery.jpg

لوکیشن

https://maps.app.goo.gl/paxoXA9S4v7Uj79CA

یہ ریلوے اسٹیشن بہت ہی قدیم ہے۔جب برصغیر پاک و ہند انگریزوں کا راج تھا اس کی تعمیر اس وقت کی گئی یہ تقریبا1859 سے 60 کے درمیان تک کہ عرصے میں تعمیر کیا گیا۔اس کی تعمیر میں وکٹوریا کی سوچ کی جھلک بھی نظر اتی ہے حالانکہ مغلیہ طرز پہ بنا ہوا یہ ریلوے اسٹیشن انڈیا کی خاص تعمیر میں سے ایک ہے۔
یہ اتنا بڑا ریلوے اسٹیشن ہے کہ یہاں سے پاکستان کے تقریبا تمام شہروں کی طرف ٹرینیں چلتی ہیں۔24 گھنٹے کھلا رہنے والا یہ ریلوے اسٹیشن ہمہ وقت مہما گہمی کا شکار رہتا ہے۔قیام کہ پاکستان کے وقت انڈیا سے ہجرت کر کے انے والے مسلمان اس ہی ریلوے اسٹیشن کے ذریعے ٹرینوں پر ائے اور یہ ریلوے اسٹیشن پاکستان کے حصے میں ایا۔۔ہمیں اپنے ملک سے بہت پیار ہے اور اس کے چپے چپے کو ہم اتنی محبت اور عقیدت سے رکھتے ہیں جیسے کہ یہ ہماری ماں ہو۔
لہذا ریلوے اسٹیشن سے ہمارا دلی لگاؤ فطری ہے۔ویسے بھی چونکہ ہمیں اسٹیشن کے ذریعے ہی ٹرین پکڑ کے کراچی کے لیے نکلنا ہوتا ہے اس لیے ہمیں تو ریلوے اسٹیشن ویسے بھی بہت پسند ہے۔ان سب کے علاوہ بھی اگر ہمیں ٹرین کہیں اور نظر ا جائے تو ہم بہت خوشی سے اس کو دیکھتے ہیں۔

axopD2eJJx4aMKHxW1KJ4tswQF3iMTxEvujtAXiCyE8AcY2G9kGqUmH4DwdP.gif

اس کو قابل میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی بناؤں گی۔
@esabelpena
@olesia
@blessedlif