bhut acha aqdamnadiawazeer (65)verified | Club75 |in Urdu Community • 2 years ago کچھ دن پہلے گم شدہ پیسوں کی پوسٹ لگائی اور انہوں نے بھی پوسٹ لگوائی ہم نے خود رابطہ کیا اور آج ان کے وارثان کے حوالے کر دی جو تقریباً ایک لاکھ روپے تھی ۔ #news #goodnews #urducommunity #informatin