The World of XPILAR - B&W PHOTOGRAPHY AND ART CONTEST WEEK #223 ،pakistan
السلام علیکم ،
اس ویک اینڈ پر ہم اؤٹنگ کے لیے باہر گئے اور جن ہاؤ مال میں کھانا کھایا وہاں پر کھانے سے پہلے برتنوں گی یہ تصویر میں نے اس ہی مقابلے میں شرکت کے لیے لی تھی کیونکہ وہاں کا تھیم بہت انوکھا اور اجوتا تھا۔
مقابلے میں شرکت کے لیے بہترین ساتھیوں کو بھی میری طرف سے دعوت ہے۔
@wakeuppitty,@manifyingglass,@pathanapsan