Mari poranic aik artsteemCreated with Sketch.

in #arthome8 months ago

آج میں رنگوں پر بات کرونگی اور آپ سب کو بہت ہی خوبصورت آرٹ دیکھاونگی۔ آج میرے دل نے کہا کہ روز میں ایک ہی طرح کی پوسٹ لکھتی ہوں تو میری نظر خوبصورت آرٹ پر پڑگئی۔

میں اے سی روم میں سو رہی تھی تو میرے کمبل پر مختلف رنگوں کی آرٹس گرافی کی گئ ہے۔ رنگ بہت ہی خوبصورت اور دلکش نظر آرہے تھے تو میں نے اپنا فون اٹھایا اور خوبصورت رنگوں کی تصاویر بنانے لگی. بہت پیارے رنگ ہیں اور پھول پتیاں بنی ہوئی ہیں۔

کلر کی تو بات ہی نہیں ہے انکو اسطرح خوبصورت طریقہ سے سجایا گیا ہے کہ کمبل بہت خوبصورت نظر آرہا ہے۔ میں نے جو تصاویر بنائی ہیں ۔میں آپ سب کو دیکھاتی ہوں۔

IMG_20230808_173110.jpg

آج میں رنگوں پر بات کرونگی اور آپ سب کو بہت ہی خوبصورت آرٹ دیکھاونگی۔ آج میرے دل نے کہا کہ روز میں ایک ہی طرح کی پوسٹ لکھتی ہوں تو میری نظر خوبصورت آرٹ پر پڑگئی۔ میں اے سی روم میں سو رہی تھی تو میرے کمبل پر مختلف رنگوں کی آرٹس گرافی کی گئ ہے۔ رنگ بہت ہی خوبصورت اور دلکش نظر آرہے تھے تو میں نے اپنا فون اٹھایا اور خوبصورت رنگوں کی تصاویر بنانے لگی. بہت پیارے رنگ ہیں اور پھول پتیاں بنی ہوئی ہیں۔ کلر کی تو بات ہی نہیں ہے انکو اسطرح خوبصورت طریقہ سے سجایا گیا ہے کہ کمبل بہت خوبصورت نظر آرہا ہے۔ میں نے جو تصاویر بنائی ہیں ۔میں آپ سب کو دیکھاتی ہوں۔ میں امید کرتی آپ کو میری یہ آرٹ والی پسند آئے گی۔

IMG_20230808_173058.jpg

IMG_20230808_173141.jpg

IMG_20230808_173148.jpg

IMG_20230808_173156.jpg

IMG_20230808_173206.jpg

IMG_20230808_173221.jpg

IMG_20230808_173217.jpg

IMG_20230808_173229.jpg

IMG_20230808_173232.jpg

IMG_20230804_163437.jpg

IMG_20230808_173254.jpg

IMG_20230808_173251.jpg

IMG_20230808_173302.jpg

IMG_20230808_173320.jpg

IMG_20230808_173322.jpg

IMG_20230808_173327.jpg

IMG_20230808_173340.jpg

IMG_20230808_173358.jpg

IMG_20230808_173409.jpg

Today I will talk about colors and show you all some very beautiful art. Today my heart said that I write the same post every day, then my eyes fell on beautiful art. I was sleeping in the AC room, so my blanket has artwork of different colors. The colors were looking very beautiful and attractive so I picked up my phone and started taking pictures of the beautiful colors. The colors are very cute and the flowers are made of leaves. It is not about the color, they are decorated in such a beautiful way that the blanket looks very beautiful. I show you all the pictures I made. I hope you like this art wall of mine.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 65389.05
ETH 2952.31
USDT 1.00
SBD 3.72