SLC S21W3 / Traditional games

in #children-s21w38 days ago

GridArt_20241113_164802322.jpg

السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے مجھے اس کانٹیکٹ میں پارٹیسپیٹ کر کے ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے اور بہت ہی فن کی بات ہے جب ہم اپنے بچوں کے ساتھ مختلف قسم کی ایکٹیوٹیز کرتے ہیں اور اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں لیکن اج کا ٹاپک کچھ زیادہ ہی دلچسپ ہے کیونکہ یہ ٹیڈیشنل گیمز کے بارے میں ہے جو کہ ہمارے کلچر کا حصہ ہے اور کچھ کلچرل ویلیوز کبھی بھی تبدیل نہیں ہوتی بلکہ وہ ہماری ذات کا حصہ رہتی ہیں اسی طرح اج ہم میں اپنی بیٹی کے ساتھ کلچرل گیم کھیل رہی تھی تو اس نے بہت انجوائے کیا اور حیران بھی تھی خوش بھی تھی تو اسی طرح اس طرح کے کانٹیسٹ ہمیں ہمارے کلچرل ویلیوز کو یاد کرنے کا موقع دیتے ہیں

What is the name of the traditional game you selected? In your own words, explain how to play.

پہلی گیم جو میں نے سلیکٹ کی وہ ہائیڈ اینڈ سیک یا چھپن چھپائی کی گیم تھی جو ہم چھوٹے ہوتے اکثر کھیلا کرتے تھے بلکہ میں تو اپنی بیٹی کے ساتھ ابھی بھی کھیلتی ہوں اس میں میں نے تھوڑا سا رول یہ چینج کیا تھا کہ ہائیڈ اینڈ سیکھ میں ایک بچہ چھپ جاتا ہے اور دوسرا اسے تلاش کرتا ہے تو اس میں میں نے اپنے بچپن کی طرح اس کو ریپیٹ کیا ہے اور ایک پٹی لے کر اس کو انکھوں پہ باندھ دیا اور اپنی بیٹی سے کہا کہ وہ مجھے تلاش کریں تھوڑی دیر بعد اس نے مجھے تلاش کر لیا تھا پھر یہی پروسیس میں نے اپنی انکھوں پر باندھا پٹی کو اور اپنی بیٹی کو ڈھونڈنا شروع کیا مجھے اس کو ڈھونڈنے میں ذرا دیر لگا کیونکہ وہ دور دور بھاگ رہی تھی اور مجھے یہ تھا کہ میں کسی چیز میں لگ نہ جاؤں اور انجری نہ ہو جائے حالانکہ میں نے لاؤنج خالی کیا تھا کھیلنے سے پہلے اور گیم میں میں نے کوئی تبدیلی نہیں کی کیونکہ میں چاہتی تھی کہ میری بیٹی انہی کلچرل گیمز کو کھیلے جو ہم بچپن میں کھیلا کرتے تھے اور پھر میں نے اس کو اس گیم کے بارے میں وضاحت سے بتایا تو اس نے کہا مما میں نے اس گیم کو بہت انجوائے کیا ہے بلکہ میں ابھی پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی ہوں اور وہ ابھی بھی انکھوں پہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے اور انجوائے کر رہی ہے

What are your rules? Did you make any changes to the rules to suit you?

یہ بہت ہی اسان گیم تھی اور اس کے رول جیسا کہ میں نے اوپر بتایا کہ انکھوں پر پٹی باندھ کر ایک دوسرے کو تلاش کرنا تھا کیونکہ ہم دونوں ہی موجود تھے گھر میں تو اس لیے ایک بندہ انکھوں پہ پٹی باندھ رہا تھا دوسرا اس کو تلاش کر رہا تھا میں نے اس میں کوئی خاطرخواہ تبدیلی نہیں کی کیونکہ میں اس گیم کو ایز ا ٹریڈیشنل گیم ہی کھیلنا چاہ رہی تھی تاکہ ہماری نیو جنریشنز کو پتہ چلے کہ ہم بچپن میں کون سی گیم زیادہ شوق سے میلا کرتے تھے

Of the characteristics of traditional games that we have discussed, which ones do you think are present in the traditional game you chose?

ٹریڈیشنل گیمز میں بہت ساری گیمز ابھی بھی ہمارے کلچر کا حصہ ہیں جس میں میوزیکل چیئر والی گیم اس کے علاوہ ہائیڈ اینڈ سیک اور رسا کشائی والی اور اس کے علاوہ اور بہت ساری گیمز ہیں جو ابھی بھی ہمارے کلچر کا حصہ ہے اور میرے چھوٹے بہن بھائی بھی اس کو کھیلا کرتے تھے اور ابھی میں بھی اپنی گڑیا کے ساتھ اس کو کھیلتی ہوں کیونکہ ان گیمز کو کھیلنا بہت اسان ہے اس میں کوئی ٹائم کی پابندی نہیں ہے نہ ہی اس میں کوئی خاص قسم کی مکینیکل چیزیں چاہیے اور یہ گھر پر اسانی سے کھیلی جا سکتی ہے کہیں دور دراز جانے کی بھی ضرورت نہیں ہے اور اس کے علاوہ اس میں بہت زیادہ فن ہے اور بچے ان گیمز کو ماڈرن گیمز کی نسبت زیادہ انجوائے کرتے ہیں

Did the kids have fun? Share your experience playing this traditional game with them. Feel free to tell us about the best moments you experienced during the activity.

Snapchat-639516839.jpgSnapchat-125013752.jpg

Me playing hide and seek with doll having fun.

Snapchat-762036366.jpgSnapchat-882375912.jpg

GIF_20241113_164146_044.gif

GIF_20241113_164118_330.gif

We playing musical chair game

گیم جو ہم نے انجوائے کی وہ میوزیکل شیئر والی گیم تھی اس میں میں نے دو کرسیاں رکھی ہیں اور میوزک ان کر دیا اور اس میں میں نے اپنی گڑیا کو یہ سمجھا دیا تھا جہاں پر میوزک لک ہوگا ہم نے بیڈ جانا ہے اور پہلے سٹیپ میں تو ہم دونوں بیٹھ گئے لیکن میری گڑیا تھوڑا سا نیچے گر گئی دوسری سٹیپ میں ہم نے کرسی ایک ہٹا دی کیونکہ گڑیا گر گئی تھی تو وہی والی چہرہ نے ہٹا دی اور میوزک دوبارہ سے ان کی اور اس کو میں نے سمجھا دیا ا کہ جیسے میوزک رکے گا تم نے بیٹھ جانا ہے جو بیٹھا وہ جیت جائے گا اور قسمت کی بات ہے کہ میری گڑیا بیٹھ گئی اور میں ہار گئی اور وہ بہت زیادہ خوش نظر ارہی تھی پھر میں نے اس کو جیتنے کی خوشی میں ایک بنانا دیا جو کہ اپ دیکھ سکتے ہیں تصویروں میں وہ بہت زیادہ بلیسڈ نظر ارہی ہے

Snapchat-2111200584.jpgSnapchat-1180960971.jpg
Snapchat-991491929.jpgSnapchat-1409506591.jpg

ان دونوں گیمز میں ظاہر ہے بہت زیادہ فن تھا اور جس لمحے کو میں نے سب سے زیادہ انجوائے کیا وہ یہ تھا کہ انکھوں پر پٹی باندھ کے مجھے اپنی گڑیا نہیں مل رہی تھی اور وہ مجھے دیکھ دیکھ کے ہنس رہی تھی اور بتا رہی تھی کہ مما میں جیت گئی میں جیت گئی اور دوسری میوزیکل شیر میں بھی یہی مسئلہ تھا کہ میں کرسی کے چونکہ بیٹھ چکی تھی اس میں میری گڑیا جیتنا چاہ رہی تھی اور کرسی پر بیٹھتے ہوئے وہ گر گئی ایک من مومنٹ یہ بھی تھا کیونکہ بہت زیادہ ہنس رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ مما میں اپ کو جیتنے نہیں دوں گی

Its all about my today's post.

I would like to invite my friends @m-fdo, @jannat12 and @iqrarana786 to take part in the challenge.

Sort:  
Loading...

Saludos amiga los juegos tradicionales están llenos de pura diversión tanto para los niños como para nosotros los padres su hija disfruto mucho esta actividad junto a usted
Mucho éxito en tu participación