اچھی باتیں🌸🌸

in #day4 years ago

🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
تنگ دستی میں سخاوت کرنا
غصے میں سچ بولنا
اور طاقت رکھتے ہوئے بھی معاف کرنا بہترین نیکی ہے۔🌹
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفر میں کفر کے ساتھ محلوں میں رہنے سے بہتر ہے💕💕: 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
گرتا میں خود ہوں
سنبھالتا میرا الله ہے💕💕: 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو💕💕: 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
لفظوں میں کیا لکھوں اس رب کی تعر یف
جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے
❤اگر مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے💕💕: 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
قسمت پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو دعاکرنے سے کیا ملے گا
کیا پتا قسمت میں لکھا ہوکے دعا سے ہی سب کچھ ملے گا۔💕💕 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
الله کی حکمت سے کوئی واقف نہيں
💞❤وه ہميشہ اپنے نيک بندوں کو آزمائش ميں ہى ڈالتا ہے💕💕: 🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
سکون وہ نہیں جو پیسہ دے
سکون وہ ہے جو عبادت دے❤