Thediarygame betterlife@abdulrabkhan:24-08-2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام و علیکم میرے سٹیمنٹ کے دوستو امید ہے
IMG_20210824_211032.jpg
آپ سب خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کو جناح بیراج کی سیر کرونا چاہوں گا ایک بجے گھر سے نکلا تری خیل اڈا پر پہنچ گیا پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پر ہنڈا کھڑا کیا پوسٹ پر دوست بیٹھے تھے ان سے گپ لگائی حبیب اللہ خان صدر خیل عارف خان مستی خیل انعام اللہ خان تری خیل معروف گھڑ سوار اسداللہ خان سمند خیل حسن خان کبیر خیل موچھ عبد الحمید میانہ کھوہ شفاعت بھٹی ان سے گپ لگائی ٹھنڈا پانی پلوا یا پھر ان سے اجازت مانگی گاڑی پر سوار ہونے کے لئے باہر نکلا تو شفاعت بھٹی بھی میرے پاس باہر آ گیا ہم دونوں گپ شپ میں مصروف ہو گئے دس منٹ کے بعد مکڑوال کی گاڑی آ گئی اس پر سوار ہو گیا آدھے گھنٹے بعد بلال مسجد پر گاڑی رک گئی پانی پینے کے لیے
IMG20210824135722.jpg
پانچ منٹ کے لیےگاڑی رکی تو پندرہ سال سے چاچا فی سبیل اللہ اللہ کی مخلوق کو پانی پلا رہا ہے اس کی عظمت کو سلام بہت دعائیں ملتی ہیں اس شخص کو بلال مسجد بہت ہی پیاری مسجد بنی ہوئی ہے سارے شیشے کی بنی ہوئی ہے
IMG20210824135724.jpg

اس کے بعد دس ہزار پر پہنچ گئے وہاں پر روڈ پر بھیڑ بکریاں روڈ پر آ رہی تھی گاڑی رکی
IMG20210824141113.jpg
اس کے پل 23 سو پرگاڑی پہنچ گئی وہاں پر بہت زیادہ سبزہ ہے میں نے فوٹو گرافی کی
IMG20210824140032.jpg
وہاں سے ہوتا ہوا ٹول پلازہ پر گاڑی پہنچ گئی گاڑیوں کا رش تھا ٹول پلازہ دیا
IMG20210824140327.jpg

IMG20210824140329.jpg
اس کے بعد جناح بیراج پر پہنچ گیا

IMG20210824140704.jpg

جناح بیراج پر پہنچ گیا وہاں پر اتر گیابہت بہت پیارا موسم تھا ہر طرف سبزہ ہی سبزہ
IMG20210824140527.jpg
ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی بہت خوشگوار موسم تھا
IMG20210824140603.jpg
جناح بیراج کے مقام پر تین نہریں نکل رہی تھیں
IMG20210824140021.jpg
گرمی بہت زیادہ تھی اس لیے جناح بیراج پر ریسٹ کرنے کے لیے بیٹھ گیا
IMG20210824140404.jpg
جناح بیراج پر فوٹو گرافی کی بہت انجوائے کیا
IMG20210824140540.jpg
اس کے بعد اپن پٹرولنگ پولیس چیک چچالی پر پہنچ گیا پوسٹ پر کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی
IMG20210824100307.jpg
اس کے بعد موسم بہت پیارا تھا ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنے کے لیے دوستوں کے ساتھ شام کو پھر جناح بیراج پر پہنچ گئے آپنے سٹیمنٹ کے دوستوں کو بھی پیارا نظارہ کروانا چاہتا ہوں
IMG20210824193605.jpg
جناح بیراج پر سیکورٹی بہت ھائی الرٹ ہوتی ہے وہاں پر سیر نہیں کرنے دیتے ہم نے شام کا موسم بہت پیارا ہوتا ہے ہر طرف سبزہ ہی سبزہ پانی ہی پانی
IMG20210824193634.jpg
پورے پاکستان میں جناح بیراج کا نظارہ مشہور بہت دور دور سے لوگ جناح بیراج کی سیر کے لیے آ تے ہیں
IMG20210824193719.jpg
سٹیمنٹ کے دوستوں کو جناح بیراج کاموسم انجوائے کروانا چاہتا ہوں
IMG20210824193752.jpg

IMG20210824193612.jpg
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہوتی رہی تھی پانی کی وجہ سے ٹھنڈ ہی ٹھنڈ
IMG20210824193715.jpg

IMG20210824193704.jpg
اگراگر آپ کو موقع ملے تو جناح بیراج کی ضرور سیر کے لیے آئین
IMG20210824193647.jpg
اللہ پاک سے دعا ہے اللہ تعالیٰ میرے سٹیمنٹ کے سب دوستوں کو صحتِ کے سلامت رکھے ان کو خوشحال رکھے آمین
IMG20210824193800.jpg

IMG20210824193704.jpg

Special thankful for
@yousafharoonlhan
@haseeb-asif-khan
Regard@abdulrabkhan

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے جناح بیراج کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

Bht bht shukria bhai best wishes for you

 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

Thank you very much brother

 3 years ago 

W Salam
Thanks for sharing your thoughts with us and appreciate your photography brother you are doing very hard work

Asalam o alaikum

 3 years ago 

W Salam bht bht shukria bhai

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اورفوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

 3 years ago 

Thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67851.83
ETH 3772.50
USDT 1.00
SBD 3.61