#club75||#photography||#diarygame all day activies beautiful photography morning to night 31-07-2022||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Community2 years ago (edited)

IMG_20220730_161755.jpg

#اسلام و علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے سب دوست خیریت سے ہوں گے میری صبح کا آغاز پانچ بجے ہوا نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں واک ایکسرسائز کرنے کے لیے گراؤنڈ میں چلا گیا نہر تھل کنارے دوستوں کے ساتھ واک شروع کی دلیوالی اڈا پر پہنچ گیا اس کے بعد نہر تھل کنارے رننگ کی اس کے بعد تری خیل لفٹ سکیم پر مختلف ایکسرسائز کیں اس کے بعد تھوڑی دیر لفٹ سکیم پر گپ شپ لگائی اس کے بعد ہوٹل پر مینگو کا ملک شیک پیا بچوں کے ناشتہ کے لیے شاپ سے انڈے لیے گھر جاتے ہوئے دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا گھر میں پہنچ گیا گھر میں بچے جاگے ہوئے تھے سنڈے تھا بچے سکون سے اٹھے گھر والوں نے ناشتہ تیار کیا میں نے بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا پھر میں اپنے بھائیوں کے کار لی سہراب والا پر پہنچ گیا زمین تقسیم کرنی تھی کزن آ گئے پھر زمین پوری کی پھر ان کو اپنا حصہ دیا بارش آ گئی کام روک دیا گھنٹہ بارش آئی بہت تیز پھر کام مکمل کیا پھر سب کزن نے کہا فیضان ہوٹل پر کھانا کھاتے ہیں ہم کار پر فیضان ہوٹل پر پہنچ گئے سب کزن بھی فیضان ہوٹل پر دو کلو کڑاہی کا ارڈر دیا ادھے گھنٹہ بعد کھانا آ گیا سب کزن نے اکٹھا کھایا کھانا دوپہر کا بہت مزا آیا گپ شپ لگائی پیپسی پی پھر آخر میں چائے پی زبردست دن کے تین بج گئے نماز ظہر اداکی تری خیل اڈا پر فروٹ شاپ سے انار انگور آڑو لیے گھر پہنچ گیا بچوں نے فروٹ کھایا بہت زیادہ تھکاوٹ تھی میں سو گیا ٹھنڈا موسم تھا پانچ بجے جاگا نہایا کپڑے چینج کئے نماز عصر ادا کی بارش سٹارٹ تھی گھر والوں نے چائے ساتھ پکوڑے بنائے بچوں گھر والوں کے ساتھ چائے پکوڑے کھائے بہت مزا آیا ٹھنڈے موسم میں میں باہر کزن کے ساتھ گپ شپ لگائی شام کا وقت ہو گیا نماز مغرب کی اذان ہونے لگی نماز مغرب ادا کی دعائیں مانگیں ساتھ محمد حسن خان نے نماز مغرب ادا کی رات کا کھانا رات آٹھ بجے تیار ہو گیا بارش شروع تھی بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا اکٹھا کھایا بچے کزن کے ساتھ کھیلنے چلے گئے تھوڑی دیر بعد گھر آ صبح سکول کا پہلا دن تھا بچوں نے دودھ پیا سو گئے نماز عشاء کا وقت ہو گیا نماز عشاء ادا کی سو گیا

فوٹوگرافی

مجھے بچپن سے فوٹوگرافی کا شوق ہے امید ہے میرے سٹیمنٹ کے دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

@janemorane

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20220729_090034.jpg

IMG_20220729_085948.jpg

Sort:  
 2 years ago 

rose tu ki pic tu bhut pyri hai

 2 years ago 

Bht bht shukria khush raho ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66134.08
ETH 3556.67
USDT 1.00
SBD 3.13