#club75||#photography||#diarygame all day activities job time morning to night 21-03-2023||#club75 #club5050 to #club100||#urducommunity

in Urdu Communitylast year

IMG20230301134852.jpg

صبح کا آغاز

*شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے صبح کا آغاز نماز فجر سے ہوا ااس کے بعد میں تھوڑی دیر واک کرنے ایکسرسائز کرنے گراؤنڈ میں چلا گیا تھوڑی دیر واک کی اس کے بعد ایکسرسائز کیں گھر واپس مڑ آیا راستے میں دوستوں رشتے داروں سے اسلام و علیکم کا تبادلہ خیال ہوا ہے گھر پہنچ گیا بچوں کے ساتھ ناشتہ کیا بچے سکول چلے گئے میری مردم شماری ڈیوٹی تھی ساڑھے اٹھ بجے تری خیل کچہ شیخ والی پہنچ گیا ٹیچر بھی پہنچ گیا مردم شماری ڈیوٹی شروع ہو گئی ایک ڈیرہ پر پہنچ گئے گھر کے تمام افراد کی ٹیب پر تمام افراد کی انٹری کی مختلف گھروں میں اندراج کیا ایک بجے ریسٹ کیا کھانا کھایا نماز ظہر ادا کی دوبارہ مردم شماری ڈیوٹی شروع کی پانچ بجے ڈیوٹی ختم کی بارش آ گئی بہت پریشانی بن گئ بہت زیادہ بارش ہوئی کپڑے بھی گیلے ہو گئے گھر پہنچ گیا کپڑے تبدیل کئے تھوڑی دیر ریسٹ کیا آپ بارش کی فوٹو دیکھ سکتے ہیں نماز عصر کا وقت ہو گیا نماز عصر ادا کی تھکاوٹ بہت زیادہ تھی گھر میں ریسٹ کیا *

IMG20230321121003.jpg

شام کا وقت

شام کا وقت ہو گیا نماز مغرب ادا کی بچوں نے کہا شاپ پر چیزیں لینے جاتے ہیں بچوں کو چیزیں لیکر دیں واپس مڑ آیا رات کا کھانا تیار ہو گیا بچوں گھر والوں کے ساتھ رات کا کھانا کھایا بچوں نے دودھ پیا سو گئے میں نے نماز عشاء ادا کی سو گیا تھکاوٹ بہت بہت زیادہ تھی اللہ پاک سے دعا میرے سٹیٹمنٹ کی کیمونٹی کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثمہ آمین

فوٹوگرافی

میری فوٹوگرافی بہت اچھی ہوتی ہے امید ہے میرے سٹیٹمنٹ کے دوستوں کو میری فوٹوگرافی پسند آئے گی اللہ پاک سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


I Am Very Thankful For

@yousafharoonkhan

Regard

@abdulrabkhan

IMG_20230314_110023.jpg

Sort:  
 last year 

Beautiful Post... Barish kafi ziada hoi hy

 last year 

Bht bht shukria khush raho ameen suma ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66227.96
ETH 3571.65
USDT 1.00
SBD 3.14