This was the beauty of my area and the beauty of my flowers 26-04-2021

in Urdu Community3 years ago

Hello friends, how are you? I hope you are well. Friends, I got up early this morning and fasted. After fasting, I performed ablution on Monday and then I went to the mosque. I came to the mosque and prayed. After I recited the Qur'an, after reciting the Qur'an, I came home and went for a walk. When I went there, there was a lot of rush. I also walked with them and then I was refreshed. Done then I took a deep breath and then on the way home that I took this picture of the flower I did in my mobile camera I hope to share with you guys you picture of this flower very I would have liked this flower very much so I took this picture in my mobile camera this flower is very beautiful flower I hope you liked this picture of this flower that this flower is beautiful very cute flower The fragrance of this flower is very good. People like this flower very much and this flower is appreciated. It is a very beautiful flower for us. I hope you like this flower very much. Maybe you will like it. Thank you
B612_20210419_181504_745.jpg

B612_20210419_181456_811.jpg

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے دوستو میں آج صبح سویرے محمول اٹھا اور روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد پیر میں نے وضو کیا اور پھر میں مسجد چلا گیا مسجد میں آکر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد پھر میں گھر اکر میں سیر کے لیے نکل گیا جب میں وہاں گیا تو وہاں بہت زیادہ رش تھا میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر سیر کی اور پھر میں تازہ دم ہو گیا پھر میں نے ایک لمبا سانس لیا اور پھر میں گھر آ رہا تھا کہ راستے میں یہ میں نے پھول کی تصویر میں نے اپنے موبائل کے کیمرے میں کیا آپ لوگوں سے شیئر کرنے کے لئے امید ہے کہ آپ کو یہ پھول کی تصویر بہت اچھی لگی ہو گی مجھے یہ پھول بہت پیارا لگ رہا تھا تو میں نے اپنے موبائل کے کیمرے میں یہ تصویر لی یہ پھول بہت ہی خوبصورت پھول امید ہے کہ آپ کو یہ پھول کی تصویر پسند آئی کہ یہ پھول خوبصورت ہے بہت ہی پیارا پھول ہے اس پھول کی خوشبو بہت اچھی ہے لوگ پھول کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور اس پھول کی تعریف کی جاتی ہے ہمارے لئے میں بہت ہی خوبصورت پھول امید ہے کہ آپ کو یہ پھول بہت اچھا لگا ہو گا آپ اس کو لائک کریں گے شکریہ

Thanks to
@yousafharoonkhan

Best regards
@ahmad710

Goodbye?

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 60625.81
ETH 2406.82
USDT 1.00
SBD 2.61