You are viewing a single comment's thread from:
RE: Basic Guidelines to Write Dairy Game On Steemit || ENG/URDU
اصل میں ہماری کمیونٹی میں کام کرنے والے کچھ دوست ان بنیادی باتوں کا خیال نہیں رکھتے تو اس لیے میں نے کچھ پوائنٹس دیے ہیں جن پر عمل کر کے ایک اچھی ڈائری گیم لکھی جا سکتی ہے اگر ڈائری گیم اچھی ہوگی تو وقت کا ضائع نہیں ہوگا اور اپ کو اپنی محنت کا پھل بھی ملتا رہے گا میری تو سجیشن یہ بھی ہے کہ اگر ڈائری گیم کے علاوہ بھی کوئی ایکٹیوٹی ہے تو وہ بھی شیئر کیا کریں