A small home-based business

in Urdu Community2 years ago

IMG-20220703-WA0015.jpg

میں اور میری بیوی نے گھر پر چھوٹا کاروبار شروع کیا ہے۔ ہم نے اپنے گھر کے ایک کمرے کو دوکان بنادیا ہے اور میری بیوی اس دوکان کو چلائے گی۔ یہ دوکان خواتین کے لیے کھولی گئی ہے۔ مردوں کو اس دوکان پر آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہم نے ہر طرح کا سامان اپنی دوکان پر فروخت کرنے کے لیے رکھا ہوا ہے۔ خواتین اکثر اوقات دور دراز دوکان پر نہیں جاسکتی ہیں تو ہم نے سوچا کہ گھر میں ایک دوکان خواتین کے لیے کھول لیتے ہیں اور محلہ ، گلی میں رہنے والے افراد کو خریداری میں اسانی ہوگی۔ ہم اپنی دوکان پر مختلف اشیاء ابھی چھوٹے پیمانے پر رکھ رہے ہیں اور جب دوکان کی مشہوری ہوجائے گی تو ہم اشیاء خوردنوش کا سامان بھی رکھینگے تاکہ اشیاء خوردنوش کی خریداری میں اہل محلہ کے خاندانوں کو اسانی ہو۔ اگر کوئی بھی فرد تین سو روپے کی خریداری ایک ہی بار میں کرے گا تو ہم اسکو 5% رعایت دینگے اور مستقل ممبران جو ہماری دوکان سے خریداری کرینگے ہم انکو اشیاء کی خرید میں 10% رعایت اور بونس بھی دینگے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے گاہک کو بہترین رعایتی قیمتوں پر اشیاء میسر ہوں۔

IMG-20220703-WA0016.jpg

خواتین چوڑیاں اور میک کٹ خرید سکتی ہیں۔ ہمارے پاس چھوٹے بچوں کی چوڑیاں اور ہر ساہز کی چوڑیاں دستیاب ہیں۔ چوڑیوں شیشے ، اور چاندی کے پانی سے رنگ کی ہوئی ہیں۔ کڑے بھی بچیوں کے لیے موجود ہیں۔ بچوں والی گھڑیاں اور خواتین کی گھڑیان موجود ہیں۔ ہمارے پاس گرمی دانوں سے بچانے والی کریم بھی موجود ہے۔ گرمیوں کے موسم میں بہت سارے لوگوں کو گرمی دانے نکل آتے ہیں اور گرمی دانوں کی وجہ جسم میں خارش پیدا ہوجاتی ہے۔ اب آپ کو گبھرانے کی ضرورت نہیں ہے ، اب ہمارے پاس ٹھنڈک پہنچانے والی کریم موجود ہے ، آپ ایک دفعہ استعمال کرکے دیکھ لیں آپکو بہت اچھا محسوس ہوگا۔

IMG-20220703-WA0017.jpg

یہ چوڑیان بہت پیاری ہیں۔ ان چوڑیوں پر بہت ہی پیارے رنگ کیا گیا ہے۔ انکو لگژری چوڑیان کہتے ہیں۔یہ کانچ کی بنی ہوئی ہیں۔ یہ خالص کانج کی چوڑیاں ہیں۔ انکی قیمت دو سو روپے سے پانچ سو روپے دس چوڑیاں ہیں۔اگر آپ مارکیٹ میں ان چوڑیوں کی قیمت معلوم کرین تو پچاس فیصد کا فرق ہے۔

IMG-20220703-WA0018.jpg

یہ نرم فومی پونیاں ہیں۔ ان میں بہترین فاہبرک ربڑ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ لوز پونی نہیں ہوتی ہے۔

IMG-20220703-WA0019.jpg

یہ آئی لینر ہے۔ ہمارے پاس ہر طرح کا میک اپ سیٹ موجود ہیں۔ ہر میک کٹ کی کوالٹی بہت ہی بہترین ہے۔ اچھی کمپنیوں کی میک اپ کٹ ہمارے پاس پڑی ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بھی پرڈکٹ پسند نہیں آتی ہے تو آپ چوبیس گھنٹوں یا زیادہ سے زیادہ چھتیس گھنٹوں میں واپس کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس سٹیم ہیں تو آپ سٹیم اداہیگی سے بھی ہماری دوکان سے خریداری کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ آفر صرف اردو کمیوہنٹی کے ممبران کے لیے اور اندرون پاکستان کے لیے ہے۔ اگر آپ کو میری دوکان والی کاوش پسند آئے ہے تو میرے کاروبار کے لیے دعا کرین۔ اسلام علیکم

IMG-20220703-WA0020.jpg

IMG-20220703-WA0021.jpg

IMG-20220703-WA0022.jpg

IMG-20220703-WA0024.jpg

IMG-20220703-WA0025.jpg

My wife and I have started a small home-based business. We have turned one room of our house into a shop and my wife will run this shop. This shop is open for women. Men will not be allowed in the shop. We have all kinds of goods for sale in our shop. Women often can't go to remote shops, so we thought we would open a shop for women at home and it would be easier for people living in the neighborhood, on the street, to shop. We are still keeping various items in our shop on a small scale and when the shop becomes popular, we will also keep groceries so that the families in the neighborhood can easily buy groceries. If any person makes a purchase of three hundred rupees at a time, we will give him 5% discount and we will also give 10% discount and bonus to the permanent members who will buy from our shop. We want our customers to have the items at the best discounted prices.

IMG-20220703-WA0026.jpg

Women can buy bangles and make-up. We have small children's bangles and bangles for every adventure. The bangles are painted with glass and silver water. Rings are also available for girls. There are children's watches and women's watches. We also have anti-heat cream. In summer, many people get heat rashes and heat rashes cause itching in the body. Now you don't have to worry, now we have a cooling cream, you can try it once and you will feel great.

IMG-20220703-WA0027.jpg

These bangles are so cute. These bangles have been painted very cute. They are called luxury bangles. They are made of glass. These are pure kanj bangles. They cost from two hundred rupees to five hundred rupees for ten bangles. If you find out the price of these bangles in the market, there is a difference of fifty percent

IMG-20220703-WA0028.jpg

This is eyeliner. We have all kinds of make-up sets. The quality of each Mac Kit is excellent. We have make-up kits from good companies. If you do not like any of the products, you can return it in 24 hours or at most 36 hours. If you have Steam, you can also purchase from our store by paying Steam. But this offer is only for members of Urdu community and inside Pakistan. If you like my shop effort, pray for my business. may peace be upon you

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63900.40
ETH 3140.82
USDT 1.00
SBD 3.98