اللہ تمام اسلامی بھاہیوں کے رزق وسیع کرے جنہوں نے سبیل حسین نیاز حسین کا بندوبست کیائی

in Urdu Community10 months ago

FB_IMG_1687522522875.jpg

محرم الحرام کے دوران ہر مکتب فکر کے افراد نے امام حسن کی اور کربلا کے شہدا کی یاد میں

صدقہ خیرات جاری رکھا۔شہر کوٹ بیلیان کے لوگ محرم الحرام کے دنوں میں لنگر نیاز کا خصوصی اہتمام فرماتے ہیں اور یکم محرم سے پہلے محرم کی آمد کی تیاریاں شروع ہوجاتی ہیں۔چھوٹے بڑے مرد عورتین کام خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں

نوجوان راستوں پر سیکورٹی کے فراہض مل جل کر اداکرتے ہیں

تاکہ کوئی غیر معمولی واقعہ رونما نہ ہو۔ اس محرم الحرام کے دوران بھی تمام اردگرد کے افراد میں اس میں کوٹ بیللیان

نے تعاون کیا ہے۔

FB_IMG_1690113181722.jpg

ہر فرد نے پانی شربت اور ٹھنڈے مشروبات محرمالحرام کے دوران سفر کرنے والو کو پلائی گئی

یہان میں ایک شخص کو ویلڈن کہونگا جسکا نام ۔
سید محسن شاہ و صابر دین ہے ان کے کام اور کاوش کو بہت سارے لوگ شاباش دے رہے تھے کہ ان افراد نے شروع سے ہی بہت اچھی کاوش یکم محرم الحرام سے لیکر دس محرم الحرام کے دن تک سبیل کا اہتمام کرتے رہے ہیں ۔ اللہ انکی یہ محجت قبول کرے آمیں ہم سب دعا ہی کرسکتے ہیں قبول کرنے والی ذات تو اللہ کی ہی ہے

۔ اس نیک مشن میں جتنے بھی مومنین اپنا حصہ شامل کر رہے ہیں اللہ پاک تمام مومنین کو وسیع رزق عطا فرمائے ۔ اللہ پاک تمام مومنین کی نیک حاجات کو پورا فرمائے ۔ الہی آمین

FB_IMG_1690113179189.jpg

FB_IMG_1687522537572.jpg

FB_IMG_1687522535259.jpg

FB_IMG_1687522532731.jpg

FB_IMG_1687522530219.jpg

FB_IMG_1687522527749.jpg

FB_IMG_1687522524988.jpg

FB_IMG_1687522522875.jpg

FB_IMG_1687522520843.jpg

محرم الحرام کے پہلے دس دن اختتام پذیر ہوئے لیکن میں آہندہ پوسٹ میں اس پر مزید لکھونگا۔

Sort:  
Loading...

the post has been selected for booming reward
by @yousafharoonkhan

es bueno ver mucha agua fría para beber que la está distribuyendo sin costo, es una buena manera de servir a la gente

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67653.09
ETH 3789.60
USDT 1.00
SBD 3.50