#club75|| betterlife -My diarygame- Today my all activity in my home1-December-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

!!اسلام علیکم۔۔۔۔

ہیلو سٹیمیٹ فیمیلی
!امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوگے ۔۔۔

!چکن سینڈویچ۔۔۔

!چکن پیٹیز۔۔۔

IMG_20211201_175702.jpg

! میری روزمرہ کی روٹین ۔۔۔

میں اپکو اپنے اج کے دن روٹین بتاوں گی ،میری کوشش ہوتی ہیں سب کے ساتھ کچھ نیا شیئر کرو ،جس سے میری سٹیمیٹ فیمیلی کو بھی فائدہ ہو۔ تو میں اپنی آجکے دن کی روٹین بتاوں گی ۔۔

IMG_20211201_194635.jpg

! مارننگ ۔۔۔

اللہ پاک ۔۔
کے بابرکت نام سے میں نے دن کا اغاز کیا ۔۔۔ امی نے ناشتہ بنا کر دیا اور ناشتہ کرنے کے بعد افس جانے کے لیے تیاری کی ۔۔صبح سویرے اٹھنا بہت مشکل ہوجاتا لیکن بس کوشش کرتی ہوں اٹھ جاوں ۔۔کیونکہ میری امی کا مجھ پہ شور شرابا شروع ہوجاتا اٹھنا کے نہیں ،اور اگر ناشتہ چھوڑو تو امی جانے نہیں دیتی ،ناشتہ کر کے جاوں گی تو ٹھیک ہے ورنہ میں نے پیچھے اجانا ہیں اور یہ دھمکی میں اپنی سٹوڈنٹ لائف سے سن رہی ہوں۔ جب بھی ناشتہ نہیں کرو یہی بات سنتی ہوں۔ اور دل میں ڈر لگ جاتا امیں جو سچی مچی پیچھے اجائے۔ ۔۔😂😂 تو دوستوں ڈیلی بیس پہ میں ناشتہ کرتی ہوں کیونکہ الحمداللہ مجھے بھوک بھی کافی زیادہ لگتی ہیں ۔۔

#! دوپہر ۔۔۔
میرا دوپہر کا وقت بھی مصروف ہوتاہے کیونکہ میری چھٹی کا ٹائم بہت لیٹ ہوتا ،اسلئے سارا دن کام میں گذر جاتا ۔۔اب تو زندگی اتنی پریکٹیکل ہوگئی کے اپنے اپ کا پتہ ہی نہیں چلتا ۔ بڈ زندگی گذرتی چلی جارہی ،اور میں گذارتی جارہی ہوں ۔۔یہ حیات رکھنے کا نام نہیں بس اسکو یونہی چلتے جانا ،بس ہماری کچھ یافیں کچھ بیتے پل ،ہناری یادیں بن کر رک سے جاتے ہیں ۔۔
تو میں اج اپنی روٹین بتا رہی تھی ۔۔روزانہ کی بنیاد پر ہم کچھ نا کچھ کھانے کے لیے منگواتے ہیں تو اج میں نے اپنی سٹاف کولیگ کو کہا ،اج میں اپکا ٹیسٹ چینج کرتی ہوں ۔۔
اکثر اپ ںے بچپن میں بہت کھائی ہوگئ ،،وہ بھی کہنے لگی ہاں میڈم ہمارے گھر جب مہمان اتے امی یہی منگواتی ،اور مہمان جیسے جاتے ہیں ہم چھوٹے بہن بھائی ٹوٹ پڑتے ۔۔تو میں نے کہا ہاں میڈم میں نے بچپن میں چکن پیٹی کھائی تھی ،اسکے بعد میرا بہت دل کرتا اور کبھی کبھار منگوا ہی لیتی ہوں ۔۔اج سوچاں اپکا بھی ذائقہ تبدیل کر دو ،تو اج ہم نے چکن پیٹی اور چکن سینڈویچ گھومے میانوالئ سے منگوائے ۔۔
بہت اچھا ذائقہ اور چائے کے ساتھ تو اور مزے کی لگتی ہیں

IMG_20211129_142954.jpg

)

IMG-20211129-WA0027.jpg

!شام ٹائم ۔۔۔

شام کے وقت میں گھر ائی تو گھر میں بچے کرکٹ کھیل رہے تھے ،میں انکے ساتھ تھوڑی دیر کھڑی ہوگئی ۔۔انکے ساتھ باتیں کی ۔۔پھر روم میں چلی گئی تھوڑا سا ریسٹ کیا اور ایک اپنی فیرینڈ سے بات کرنی تھی ،اسے کال کی اور اسے بات کی ۔۔
اسکے بعد امیں نے کہا چاول بنے ہوئے ہیں تو کھا لو ۔۔وہ امی کمرے میں ہی لے ائی ،کھانا کھانے کے بعد میں پوسٹ لکھنے لگ گئی ۔۔۔
تو یہ میری نارمل ڈے روٹین جو اپ سب کے سامنے رہی

IMG_20211006_180544(1).jpg

IMG_20211006_180732(1).jpg

post by...!

@armanniazi

photography details..!

PhotographyDetails
Cameravivo
status camerasimple Photography
locationmy beautiful home
pictureBeautiful day
CountryPakistan
communityurducommunity
My Name@armanniazi

IMG-20211125-WA0017.jpg

Sort:  

Apki dairy bhot hi achi hy aur photography bhi kamaal ki hy

 3 years ago 

Amazing idea of the posting dear sister

 3 years ago 

آپ نے سہی کہا زندگی چلتی جاتی ہے کسی کے لیے نی روکتی اور ٹائم اچھا ہو یا برا گزار ہی جاتا ہے اور باقی آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ہے

 3 years ago 

Excellent post good luck dear sister 😘

 3 years ago 

Thaank you

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.030
BTC 67367.44
ETH 3511.80
USDT 1.00
SBD 3.25