#club75|| betterlife -My diarygame- Winter shopping 03-dec-2021|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

!اسلام علیکم۔۔۔

کیا حال ہے سٹمیمٹ فیمیلی ۔۔
امید کرتی ہوں سب لوگ خیریت سے ہوگے

!وینٹر شاپنگ ۔۔

IMG_20211203_220517.jpg

EdenRobe....🏢

میں اج شام کو اپنی کچھ شاپنگ کرنے گئی ،میں نے کپڑے لینے تھے ۔۔تو ٹائم ہی تھوڑا سا ہوتا ،اسلئے اتنے سے ٹائم میں ایک ہی شاپ پہ جا سکتے ہیں ۔۔
تو اج میں ایڈن روب پہ گئی ،اور کل انشاءاللہ سٹائلو پہ جانا وہاں کچھ جوتے پڑے ہوئے ہیں ۔۔انہیں بھی پک اپ کرنا ۔۔
اج میں نے ایڈین روب سے شاپنگ کرنے کا سوچا،لیکن جو پسند اتا وہ بہت مہنگا تھا ۔۔اور وینٹرز کی کلیکشن تھی بھی بہت کم ،ابھی انکے پاس کیمرک کپڑا ہی چل رہا ۔۔
لیکن سردیاھ تقریبا اگئی ،تو اسلئے میں نے بھی کھدر کے دو سوٹ خرید لیئے ۔۔۔
IMG_20211120_173135.jpg

IMG_20211120_172721.jpg

IMG_20211120_172709.jpg

!کھدر کلیلکشن۔۔۔۔

ایڈن روب کی کھدر کی کلیکشن بہت خاص ہی نہیں تھی ،بس نارمل رہی ۔۔شائد میں غلط بھی ہوں ،ہو کسی کی اپنی چوائس ہوتی ہیں ۔۔ہر کسے کے اپنے کلرز ،سب کی چوائس سیم کبھی نہیں ہوتی ۔۔
لیکن جو مجھے پسند تھا ،پہلی نظر میں سلیکٹ کر لیے اور بیس منٹ میں اپنی شاپنگ ختم کر لی ۔۔
بس اب کل انشاءاللہ بازار لیسیز کے لیے چکر لگانا ہیں ۔۔جو کے کپڑوں کے ساتھ میچینگ کرنی پڑے گی ۔۔

IMG_20211120_173135.jpg

IMG_20211120_172734.jpg

!میرا پارسل۔ ۔۔

راولپنڈی سے کراکری شاپنگ ۔۔۔

میں نے کچھ شاپنگ راولپنڈی سے کی ۔۔مجھے انکی پروڈکٹس بہت زیادہ پسند ائی اور انکے ریٹس انہتائی کم تھے ۔۔اور بہت اچھی اچھی چیزیں انکے پاس موجودتھی اسلئے جو مجھے پسند ایا ،میں نے خرید لیا ۔۔
کافی دنوں سے امی کہے رہی تھی واٹر جگ نارمل یوز کے لیے ختم ہوگئے تو میں نے اج ایک ساتھ پانچ عدد منگوا لئے ۔۔اب ختم ہونے کا نام ہی نا لے ۔۔ھب گھر سامان ایا ،میری امی حیران اور کہتی ہیں تم نے بہت جلد غریب ہوجا ۔۔جو حال تم نے رکھا ہوا ۔۔۔
امی کی شاپنگ کے ساتھ ساتھ میں نے نارمل یوز کے لیے اور کراکری بھی منگوا لی جو کے اپ سب کےساتھ شیر کروں گی

سب سے اہم بات ،اج مجھے بہت زیادہ ڈر لگاں ہوا تھا ۔۔
مجھے سب نے ڈرا دیا تم نے گلاس کا سامان ایسے منگوا لیا ۔۔یہ کورئر والوں کو کیا پتہ ہوتا اندر کیا ۔۔وہ تو بس کبھی کہاں تو کبھی کہاں سامان پھنیک رہے ہوتے ہیں تو بس تب کی اللہ پاک سے دعائیں کرتی یااللہ پاک میرا سامان صییح سلامت ہو۔

احمداللہ
جیسا میں نے منگوایا ،ویسے کا ویسے ہی تھا ۔۔الحمداللہ تھوڑی سی خراش تک نہیں پہنچی ۔۔اللہ پاک اگے تک صییح سلامت رکھے ۔۔ امیں

IMG_20211203_223928.jpg

IMG_20211203_172627.jpg

post by...!

@armanniazi

Photography Details

PhotographyDetails
Cameravivo
status camerasimple Photography
locationmy beautiful city
pictureBeautiful shopping
CountryPakistan
communityurducommunity
My Name@armanniazi


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

MashAllah So Beautiful 😍😍 you diry game is oxm

 3 years ago 

Thaank you

Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

ماشاءاللہ۔بہت اچھی شاپنگ کی آپ نے اور کراکری کا سامان بھی بہت اچھا ھے

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.030
BTC 66965.80
ETH 3465.03
USDT 1.00
SBD 3.20