میرا بچپن ،میرا گاوں

in Urdu Community2 years ago

!!اسلام علیکم ۔۔۔۔

ہیلو سٹیمیٹ فیملی
امید کرتی ہوں تمام لوگ خیریت سے ہوگے ۔۔
اللہ پاک سب کو خیریت سے رکھیے ۔۔
!امین ۔۔۔۔

میرے گاوں اور بچپن کی یادیں

اج میں سٹمیٹ پہ کچھ بچپن کی یادیں تازہ کروں گی ،میں موچھ کے گاوں کی ہوں ۔۔لیکن میری ساری زندگی شہر میں گذری ۔۔
شہر میں ہوتے ہوئے مجھے اپنے گاوں سے بہت پیار تھا ،ہر موقعہ پر جاتی ہوں ۔۔بچپن میں لوگوں کی شادیوں پہ جانا اور باہر بچوں کے ساتھ کھلینا کیا دن تھے۔
میں جب بھی جاتی میری کزن وہاں ہوتی ،انہی دیکھ دیکھ کے میں بھی کھیلنے لگ جاتی ۔۔بس وہ بچپن اب بھی ذہن نشین ہے ،کاش انسان چھوٹا ہی رہتا ،نا کسے کے انے کا غم ،نا کسی کے جانے کا۔
اب تو وہی گاوں جہاں جانے سے دل گھبرا سا جاتا ہے ،اب نا وہ گاوں رہا ،نا وہ دل ہی رہا۔

وہ کسی سرائیکی شاعر نے بلکل ہی ٹھیک کہا ۔۔۔۔۔

کیڈاں چنگا ہئی نکے بال وتے راہواں ہاں

IMG_20220109_180139.jpg

! میرے پرائمری سکول کی یادیں ۔۔۔

میرا بچپن تقریبا میانوالی شہر میں گذرا ،لیکن میری سکولنگ ،کالج الحمداللہ گورنمنٹ ادارے سے ہوئی ۔۔
میں نے نرسری کلاس مطلب گورنمنٹ سکول کی کچی کلاس گورنمنٹ پرائمری سکول میانوالی سے کی۔ جہاں تک میں پانچویں تک پڑھا ۔۔
۔تب میں نے نرسری کلاس سے شروع کیا ،اس وقت سکول پرائمری تھا اسلئے ٹاٹ والا سکول کہلاتا ،ہمیں تختیاں لکھوائی جاتی ۔۔جو کے بڑے شوق سے میں تختیاں لکھتی ۔۔
مجھے اج بھی یاد ہے اس تصویر کے انداز میں تختیاں دھو کے کھڑی کرنا ۔۔مٹی کا پورا ڈبہ میں بھر کے رکھا ہوا تھا ،تختیوں کے ساتھ ساتھ کافی زیادہ کھا بھی جاتی ہیں۔
میرا کزن شاید عمران خان اللہ پاک جنت میں اعلئ مقام عطا کرے ،اس نے مجھے اپنی تختی اور سلیٹ دی تھی۔ ۔اور جو میں نے الحمداللہ اس کی نشانی سنبھال کر رکھی ہوئی ہیں
اس نے مجھے اپنے استعمال کی ہوئی تختی اور سلیٹ دی تھی جو میں نے کافی استعمال کی ،اور اج تک اسکی نشانی کو سنبھال کر رکھا ہوا ہے ۔۔

IMG-20220109-WA0043.jpg

IMG-20220109-WA0042.jpg

IMG-20220109-WA0039.jpg

IMG-20220109-WA0040.jpg

میرے گاوں کا سکول یونیفارم

میں جب بھی اکثر گاوں جاتی ،اپنے کزن کو سکول اتے جاتے دیکھتی ۔۔
میرا بھائی شائد عمران 2008 میں وفات پاچکے ،میرا انکے ساتھ بہت لگاو تھا ۔۔وہ گاوں میں رہتے ۔
میں جب بھی گاوں جاتی ،اسکے سکول چلی جاتی۔ اسکا راستے میں کھڑے ہوکر انتظار کرتی ۔۔
اس نے سکول یونیفارم اس تصویر یونیفارم جیسا پہنا ہوتا۔ اج اس تصویر کو دیکھ کر اسکی بہت یاد ائی

IMG-20220109-WA0041.jpg

گندم بیچ کر چیز لینا

چھوٹے وقت جب بھی گاوں کے لوگ گندم کی کٹائی کے بعد بچوں کو دانے دیا کرتے تھے۔ اور ایک سے دو دفعہ میں نے بھی لیے ،اور اکثر اوقات میری نانی مجھے دانے دیتی ۔۔
ان دانوں کو ہمارے شہر کی مشہور چاچے لوہار کی دوکان ہوا کرتی تھی ۔۔وہاں جاکر بیچ دینا اور چیز لینا ۔۔
اے غم زندگی تونے کیا حال کر دیا۔ ۔۔

IMG-20220109-WA0044.jpg

Sort:  

You are doing a great job of teaching children thanks for sharing stay connected.

 2 years ago 

Apki bht hi interested post ha

Bht achi post shair ki ap n

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67640.77
ETH 3784.66
USDT 1.00
SBD 3.65