Post by@arooshfatima the beautiful dairy game 20 may 2022
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میدی دعا ہے کہ اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
میری صبح کی مصروفیات
صبح سویرے اُٹھی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔اس کے بعد امی نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو لگایا پھر کزنوں کے ساتھ مل کر برتن دھوئے اور کمروں کی صفائی کی کمروں میں چیزیں سیٹ کی پھر سب تیار ہونے چلی گئی کیونکہ مہندی لگانے میری بہنوں کے سسرال والے انے والے تھے 10 بجے ائے انھوں نے مہندی لگائی نکاح کی رسم بھی آج تھی نکاح ہوا پھر وہ چلے گئے پھر سب کزنوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا بہنوں کے ساتھ بیٹھی رہی ناچ گانا چلتا رہا بہت انجوائے کیا۔
دوپہر کی مصروفیات
پھر اٹھی نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی نے چائے بنائی سب نے مل کر چائے پی پھر میں نے بہنوں کی چیزوں کو سیٹ کر کے رکھا کیونکہ کل ہم نے پالر جانا ہےاسی طرح کافی ٹائم گزر گیا پھر عصر کی نماز ادا کی پھر مہندی کی چیزیں سیٹ کی کیونکہ دولہا کو مہندی لگانے جانا تھا
شام کی مصروفیات
اتنے تک مغرب کی نماز کا وقت ہوگیا نماز اداکی پھر سب نے مل کر روٹی کھائی پھر گپ شپ کی پ پھر عشاء کی نماز کا وقت ہوگیا نماز ادا کی یہ تھی پھر لوگ انا شروع ہوگئے ہیں ہم تھوڑی دیر تک مہندی لگانے جائے گے تیاری کر رہے۔یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی مصروفیات پسند ائے گی
اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین







Nice Photography
Thnxxxx
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے
Thnxxxx
A camera alone does not make a picture. To make a picture, you need a camera, a photographer and above all a subject. It is the subject that determines the interest of the photograph. ― Man Ray
beautiful bridal photography.
Thnxxxx
Bhot achi picture bnai hain AP nay
@arooshfatima امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے. میرے پاس آپ کے لیے ایک چھوٹی سی پیشکش ہے۔ اگر آپ سننے کے لیے چند منٹ نکال سکتے ہیں تو مجھے خوشی ہوگی۔ اکیلے اکاؤنٹ کو بڑھانا بہت مشکل ہے، اور کمیونٹی کے ساتھ ہم تیزی سے ترقی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو شامل ہو جائیں ورنہ کوئی مسئلہ نہیں۔ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کو افسوس نہیں ہوگا🙂🙏
G batain
@arooshfatima mai sidha point pe ata hu. Abhi apke pass 120s.p account mai and wo kuch return nahi de rahi hai apko monthly. Agar aap kisi ko vote bhi karege to uski value kuch nahi hogi.
Ab mera proposal ye hai , ki aap wo 120 s.p nftmc ko delegate kare and hum apko daily support karege apke content pe with 20-25X times.
1 mahina trial karke deke agar apko lage ki acha return aa raha hai to continue karna warna delegation cancel kar dena. Mere promise hai aur meri juban hai aap bahut acha return milega. Koi questions hoto phuch lijiyega.🙂🙏