The beautiful dairy game post by@arooshfatima12.06.2022
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ اپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
صبح کا وقت
میں صبح سویرے اُٹھی وضو کیا اور تہجد کے نوافل ادا کئے
اس کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی اتنے تک آذان ہو گئی پھر نماز ادا کی پھر کچھ دیر سو گئی
پھر میں نے ناشتہ بنایا پھر سب کو اٹھایا اور سب نے مل کر ناشتہ کیا
پھر برتن دھو ئے پھر اس کے بعد جھاڑو لگا اور کمرں کی صفائی کی پھر اس کے بعد کمرں میں چیزیں سیٹ کی پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر کچھ دیر ریسٹ کیا پھر روٹی بنائی سب نے مل کر روٹی کھائی پھر برتن سمیٹے پھر سو گئی
دوپہر کے وقت
پھر ظہر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز ادا کی پھر قرآن مجید کی تلاوتِ کی پھر چائے بنائی سب کو دی پھر برتن دھوئے پھر سب سے پہلے آٹا گوندھا پھر سالن بنایا پھر عصر کی نماز پڑھی
شام کے وقت
پھر میں نے روٹی بنائی سب کے سامنے چیزیں سیٹ کی کھانا کھایا پھر مغرب کی اذان ہو گئی تو نماز ادا کی پھر چیزیں سمیٹی پھر سب گھر والوں کے لیے چائے بنائی سب نے چائے پی کچھ دیر ٹی وی دیکھا اتنے تک عشاء کی اذان ہو گئی نماز ادا کی
یہ تھی میری آج کی مصروفیات امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی۔اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللہ حافظ




Mashallah cute baby
Thank you so much 🥰