عائشہ کی ڈائریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community9 months ago

میری بہنوں کو السلام علیکم فجر کی اذان ہوئی تو میری آنکھ کھولی اٹھ کر میں نے نماز ادا کرنے کے لیے وضو کیا نماز ادا کر کے میں نے قران پاک کی تلاوت کی اور پھر بچوں کو نماز کے لیے جگایا اور میں جا کر ناشتہ بنانے لگی ناشتہ ہوا تو میں نے بچوں کو بلایا بچے ناشتہ کرنے کے آ گے اور ناشتہ کر کے مسجد میں قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور اس کے بعد میں نے برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور پھر کچن سے اٹھ کر بچوں کے جوتے پالش کیے جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان نہلا کر سکول کے لیے تیار کیا جب بچے سکول چلے گئے تو اور پھر چارپائیوں اور بستروں کو اٹھا کر برامدے میں رکھا اس کے بعد میں نے جھاڑو لے کر کمرو اور کچن میں جھاڑو دیا پھر میں نے ناشتے والی برتنوں کو اٹھا کر دھونے کے لیے چلی گئی اور پھر کچن میں ا کر اٹا گوندھنے لگی اس کے بعد میں نے گوشت کا سالن بنانے کے لیے کچن میں ائی اور الو پیاز کاٹ کر سالن بنایا پھر میں نے روٹیاں بنائی اور روٹی کھا کر ٹی وی والے کمرے میں جا کر ٹی وی دیکھنے لگی
IMG20230909110501.jpg

IMG20230401145921.jpg

IMG20230401145918.jpg
پھر جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کو روٹی دی بچے روٹی کھا کرکمپیوٹر دیکھنے لگے اور میں نے تھوڑا آرام کیا پھر اٹھ کر چائے بنائی اور بچے چائے پی کر قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور میں گھر کے دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئی اور چائے والے برتن دھوئے پھر شام کے لیے میں نے روٹی پکائیں اور رات کا کھانا کھا کر میں نے بچوں کو پڑھانے کے لیے بٹھا دیا اور ساتھ میں اج کی ڈائری بھی لکھنے لگی

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66120.88
ETH 3555.65
USDT 1.00
SBD 3.12