عائشہ کی ڈائری

in Urdu Communitylast year

میری سب بہنوں کو اسلام علیکم آج میں نے سویرے اٹھ کر منہ دھویا اور پھر میں ناشتہ بنانے کے لئے چلی گئی ۔ناشتہ میں آج میں نے بچو کے لیے انڈے اور پراٹھے بنائے جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے بچوں کو جاکر ناشتہ کے لیے اٹھایا بچوں نے اٹھ کر ناشتہ کیا اور پھر قرآن مجید پڑھنے کے لئے تیاری کی اور مسجد میں چلے گئے پھر اس کے بعد میں نے اپنے لیے ناشتہ بنایا اور برتنوں کو سمیٹ کر رکھا اور اس کے بعد پھر میں نے صحن میں ہوئی چارپائیوں کو برآمدے میں رکھا پھر میں نے جھاڑو لے کر صحن اور کمروں میں جھاڑو دیا جب بچے قرآن مجید سے واپس آئے تو بچے اپنے اپنے بیگ اٹھا کر ٹیوشن پڑھانے کے لئے چلے گے اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتنوں کو دھویا اور پھر آٹا گوند کر رکھ دیا پھر میں سالن بنانے کی تیاری کی آج میں نے چھوٹے گو شت کی نمکین کڑھائی بنائی تھی
IMG20230710050500.jpg

IMG20230710050448.jpg

IMG20230710050440.jpg
پھر میں نے روٹیاں بنائیں تو بچے بھی گھر آ گے تو روٹی کھائی پھر میں اپنے کمرے میں گئی اور بچے کمپوٹر دیکھنے لگے پھر ظہر کے بعد میں نے بچوں کے لیے لیمو کی شربت تیار کی بچے شربت پی کر قرآن مجید چلے گئے پھر میں گھر کر کام کاج کرنے لگی بچے قرآن سے واپس آ کر پڑنے لگے شام کی روٹی کھا کر میں نے اپ بہنو سے شیئر کرنے کے لیے ڈائری لکھی

Sort:  
Loading...

goood attemp
fh

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63042.32
ETH 2458.99
USDT 1.00
SBD 2.65