کاپی کی سلائی کیsteemCreated with Sketch.

in Urdu Community7 months ago

میری سب بہنوں کو السلام علیکم اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش اور سلامت رکھے صبح جب میں نیند سے بیدار ہوئی تو باہر جا کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر کچن میں جا کر ناشتہ بنانے لگی جب میں نے چائے بنا لی تو جا کر بچوں کو اور باقی گھر والوں کو اٹھایا اور اس کے بعد کچن میں ا کر پراٹھے بنانے لگی جب پراٹھے تیار ہوئے تو سب گھر والے ناشتہ کرنے کے لیے کچن میں اگئے پھر میں نے ان کے لیے انڈے بنائے ناشتہ کر کے بچے قران مجید پڑھنے کے لیے چلے گئے اور باقی گھر والے ناشتہ کرنے لگے ناشتے کے بعد میں نے اٹھ کر بچوں کے یونیفارم اور جوتے تیار کیے اور کمروں میں بستروں کو جوڑ کر رکھا جب بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول تیار کر کے بھیج دیا اور پھر میں کمروں اور کچن میں سے جھاڑو دینے لگی اس کے بعد میں نے ناشتے والے برتن دھوئے پھر میں نے فرج میں سے گوشت نکالا اور پیاز کاٹ کر سالن بنانے لگی جب سالن تیار ہو گیا تو میں نے اٹا گوندا اور روٹیاں بنائیں روٹی کھانے کے بعد میں نے استری لگائی اور گھر والوں کے کپڑے استری کرنے لگی جب بچے سکول سے واپس ائے تو میں نے ان کے یونیفارم اتارے اور پھر ان کو سالن گرم کر کے روٹی دی اور میں چائے بنانے لگی چائے پی کر بچے قران مجید چلے گئے اور میں چائے والے برتن دھونے لگی پھر میں نے اپنے بیٹے کی ایک بک کو سلائی کی

IMG20230920160135.jpg

IMG20230920160038.jpg

IMG20230920160030.jpg

IMG20230920160022.jpg

IMG20230920160008.jpg

IMG20230920155930.jpg
جس کا کور پھٹ گیا تھا بچے قران مجید سے واپس ائے تو میں نے ان کو سکول کا ہوم ورک یاد کرانے کے لیے بٹھا دیا مغرب کی نماز کے وقت میں نے شام کے لیے روٹی پکائی اور پھر سالن گرم کر کے سب بچوں اور گھر والوں کو دیا

Sort:  
 7 months ago 

اپ نے بہت اچھا کیا بچوں کی کاپیاں پھٹ جاتی ہیں ان کو سلائی کر دینا چاہیے

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 66161.28
ETH 3556.76
USDT 1.00
SBD 3.14