Hope of life

in Urdu Community2 years ago

Hope of life

I had lost all hope in my life. I had lost all desire. I didn't want anything from my life. My condition had worsened too. Then all of a sudden I saw him and then I wondered why my heart went to him. Knowing why I felt the urge to take care of myself, he began to try to resurrect what he had left behind in life. Will get For a month I just kept trying to figure out how to talk to him, and finally I talked to him one day, but then the same thing happened to people like me, he rejected me. I decided to go back to where I was before but this life did not accept me either.

IMG_1593175264296.jpg

میں اپنی زندگی کی ساری امیدیں ختم کر چکا تھا ساری خواہشات ختم کر چکا تھا مجھے اپنی زندگی سے کچھ نہیں چاہئے تھا ۔ میری حالت بھی کافی بگڑ چکی تھی پھر اچانک سے میں نے اسے دیکھا اور پھر جانے کیوں میرا دل اس کی طرف بڑھا چلا گیا ۔ نجانے کیوں مجھے اپنا خیال رکھنے کو دل کرنے لگا وہ جو زندگی میں بہت پیچھے چھوڑ آیا تھا اس کو دوبارہ سے جینے کی کوشش کرنے لگا میری جو خواہشات ختم ہو چکی تھی جو خواب مر چکے تھے وہ دوبارہ زندہ ہو گئے اور ایک امید پھر سے مل گی ۔ میں ایک مہینے تک بس یہی کوشش کرتا رہا کہ کس طرح اس سے بات کروں آخرکار میں نے اس سے ایک دن بات کر ہی لی لیکن پھر وہ ہی ہوا جو میرے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے اس نے مجھے ریجیکٹ کردیا ۔ میں نے دوبارہ اسی طرف جانے کا فیصلہ کیا جہاں میں پہلے تھا لیکن اس زندگی نے بھی مجھے قبول نہیں کیا اب میں اک عجب سی کیفیت میں چلا گیا ہوں ہو جس کا مجھے خود بھی نہیں پتا

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 67646.55
ETH 3796.22
USDT 1.00
SBD 3.52