Today my article is Man and his environment by@Emaan786 date 03-12-2021

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے

میرا آج کا عنوان ہے انسان اور اس کا ماحول

images (11).jpeg
Link

https://images.app.goo.gl/Zwrn4i8stNvp4cn17

انسان صدیوں سے اس زمین پر زندگی گزار رہا ہے وہ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثر بھی ہوتا ہے اور اس سے متاثر بھی کرتا ہے زمین کے ساتھ انسان کا رشتہ دوستانہ فضا کا عکاس ہے جو انسانی زندگی کو نت نئے رنگوں میں ڈھالنے اور اس کے حسن اور خوبصورتی میں اضافے کا باعث بنتی

زمین کے ساتھ انسان کے پاس بڑی پرانی ہیں وہ اپنے اردگرد کے ماحول سے باخبر ہو کر زندگی کی خوبصورتیوں کو حاصل نہیں کر سکتا اور نہ ہی محل انسان سے وابستگی کے بغیر مہر کا حسن وجمال برقرار رہ سکتا ہے انسان اور زمین میں لازمی ملازم ہیں ایک کے بغیر دوسرے کا تصور ممکن نہیں

images (10).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/69gT9sHWcN4boGau8

جدید دور سائنسی ایجاد کا دور ہے جس قدر ایجادات اس لئے ایک آدھی صدی کے زمانے میں ہوئے اتنی ایجاد اصلی صدیوں میں ملا کر بھی نہیں ہوئی سائنسی ایجاد نے جہاں انسانی زندگی پر مثبت اثرات مرتب کئے ہیں وہاں اس کے منفی اثرات سے بھی انکار ممکن نہیں سائنسی ترقی کی بدولت صنعت و حرفت کے میدان میں بے پناہ انقلاب پیدا ہوا ہے اس انقلاب اور ترقی کی بدولت ہماری زندگی بہت سی بنیادی سہولتوں سے آشنا ہوئی ہے

ہزاروں ایشیا سامنے آئی جس کی بدولت انسانی زندگی کی بنیادی سہولتوں سے ہم کنار ہوئی زمین پانی اور ہوا اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن جدید سائنس صنعتی ترقی اور سائنسی انقلاب نے ان نعمتوں کو خالص نہیں رہنے دیا کارخانوں اور فیکٹریوں سے نکلنے والے فاضل مادے مٹی پانی اور ہوا کو آلودہ کر رہے ہیں اسی وجہ سے انسانی زندگی کو عجیب و غریب مسائل کا سامنا ہے

images (12).jpeg

Link

https://images.app.goo.gl/iT12zA7WQbU715R57
یہ آلودگی انسانی زندگی کے لئے مظر ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں فیکٹریوں کارخانوں سے نکلنے والے زہریلے پانی اور فالتو مادوں کو ختم کرکے مناسب انتظام کرنا چاہیے یے لوگ اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے مثبت کردار ادا کریں

Sort:  
 2 years ago 

You are doing a great job good work dude keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 69715.93
ETH 3772.35
USDT 1.00
SBD 3.77