Post by my introduction achievement1

in Urdu Community2 years ago (edited)

اسلام
علیکم سناو کیا حال ہےامیدہے آپ سب ٹھیک
ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں میں آج پہلی پوسٹ لکھ رہی ہوں جس میں میں اپنا تعارف کرواں رہی ہون میرایوزر نام عشرت786 ہے میں شہر ملتان سےتعلق رکھتی ہوں اور میری دو بیٹیاں ہیں اور میرے شوہر مزدوری کرتا ہے اورمیری الحمد اللہ ہر خواہش پوری کرتاہے اور اج تنزیلہ سرور سے بات ہوئی سٹیمٹ کے حوالے سے اس نے مجھے سمجھایا کہ سٹیمٹپرکام کیسےکرتےہیں مجھے یہ کام آسان لگا میری تعلیم یافتہ ہون آئی۔ سی۔ ایس۔ اس لیے میں اپنی تعلیم سےفائدہ اوٹھانا چاہتی ہون اور اپنے شوہر کی مدد کرنا چاہتی ہون مجھےکوکنگ کا بہت شوق ہےمین بہت اچھے کھانے پکاتی ہون مجھے چہل قدمی کا شوق ہے کیونکہ مجھے ہر کام اپنے ہاتھون سے کرنا اچھا لگتا ہے میں بچوں کو ٹویشن بھی پڑھاتی ہوں اور کپڑے بھی سلائ کرتی ہوں جوکہ میں ابھی آپ سب سے شئیر

![20220718_212658.

Sort:  
 2 years ago 

ویلکم ٹو اردو کمیوہنٹی۔۔ آپ سٹیم پر انجوئے کرینگے۔۔اچھا لکھین تاکہ آپکی پوسٹ کام پسند کیا جاسکے

 2 years ago 

جی جی انشاءاللہ کوشش کروں گی

 2 years ago 

ویلکم عشرت جی امید ہے کہ آپ اچھا کام کرے گی محنت سے کروگی اور بہت انجوائے کرو گی یہاں کام کر کہ بہت اچھا لگے گا اپ کو

 2 years ago 

Thanks ji

 2 years ago 

Welcome to urducommunity 👍👍👍👍👍💗💗💗💗💗💗

اس کمیونیٹی میں میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

 2 years ago 

Thanks 😊

 2 years ago 

welcome @eshrat786 to the urdu community and steemit blockchain, hope you will be successful here, stay acitve , steem on

 2 years ago 

Thank u so much respected sir

Most welcome dear
I appreciate your introduction post thanks for joining urducommunity

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 69149.45
ETH 3824.39
USDT 1.00
SBD 3.50