My today activity @eshrat786 2aug 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناو جی کیسے ہیں سب کچھ مصروفیت کی وجہ سے تین چار دن پوسٹ نہیں لکھ سکی اس لیے آج لکھ رہی ہوں

اسلام علیکم شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت برکت اور رحمت والا ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے میں بھی الحمدللہ ٹھیک ہوں اور دعا ہے اللہ ہم سب کو دین کی راہ پر چلنا سیکھاے آمین آئیے میں آپکو اپنی مصروفیت کے بارے میں بتاتی ہوں اصل میں میرے فون کا کچھ مصلہ تھا جوکہ اب سیٹ ہو گیا ہے اسی وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکی جیسا کہ معمول کے مطابق میں آپ کو بتا رہی تھی میں صبح اٹھی نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی کیونکہ ماہ محرم شروع ہو گیا ہے تو ہم سب کو چاہیے کے اس ماہ کا دل سے احترام کریں
قرآن کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے ناشتہ بنایا بچیوں کو بسکٹ دئے

20220729_202825.jpg

اسکے بعد ناشتے والے برتن سمیٹے جھاڑو دیا
ڈسٹنگ کی فرش دھویا کچن صاف کیا بچیوں کو نہلایا دودھ دیا اور سولا دیا اور خود بھی سو گئ

پھر اٹھی شام کا سالن بھنڈیاں بنائ پہلےمیں نے بھنڈیاں دھو کر کچھ دیر دھوپ میں خشک ہونے کیلے رکھ دی جب بھنڈیاں خشک ہو گئ تو میں نے باریک باریک کاٹ دی اور پیاز وغیرہ بھی پھر میں نے آگ جلائ کیونکہ دیہاتی علاقہ ہے یہاں گیس کی سہولت موجود نہیں ہے پھر میں نے پہلی بھنڈیاں فرائ کی اور پھر پیاز ٹماٹر اور مصالحے ڈالے ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ
سے شئیر کروں گی

20220802_181500.jpg

20220802_182621.jpg

20220802_183111.jpg

20220802_193246.jpg

پھر روٹیاں بنائ سب نے مل کر کھانا کھایا میں نے برتن سمیٹے پھر سب سو گئے میں ابھی سونے ہی والی رھی تو سوچا پوسٹ ہی لکھ لوں
امید ہے آپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

Sort:  
 2 years ago 

میرے پسندیدہ بسکٹ

Mari pasandida sabzi ladyfinger

 2 years ago 

🙂

Me gustó tu juego de diario de texto. Me gustó la publicación de Steemit. no publicar mensajes de texto

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 69149.45
ETH 3824.39
USDT 1.00
SBD 3.50