Today my dairy game @eshrat786 3 aug 2022

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا رحیم اور رحمان اللہ کے کرم سے میں ٹھیک ہوں اور امید کرتی ہوں آپ سب بھی ٹھیک ہونگے میری آج دن بھر کی مصروفیت میں آپ سب سے شئیر کرنے جا رہی ہوں جیسا کے میں صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور اللہ کے حضور حاضر ہوئ پھر نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک پڑھا پھر ناشتہ بنایا بچیوں کو جگایا انہیں ناشتہ کرایا اور پھر کچھ قیمہ سٹور کیا ہوا تھا تو سوچا آج بنا لوں میں نے قیمہ نکالا اور دال چنا بھی(اگر قیمہ ایک کلو ہو تو دال چنا آدھا کلو)
دال چنا دھوئ اور قیمہ اور باقی مصالحہ جات ڈال دیے

20220803_084614.jpg

جب پانی خشک ہوا تو نیچے اتار دیا

20220803_153907.jpg

سکے بعد ہری مرچ اور گرم مصالحہ پیس لیا اور قیمہ اس میں ڈال کر تھوڑا تھوڑا گرینڈ کر لیا

20220803_153914.jpg

20220803_154027.jpg
پھر میں نے تین انڈے مکس کیے
20220803_183240.jpg

20220803_190009.jpg
پھر میں نے توا گرم کیا گھی ڈالا
فرائ کی اور گول گول ٹکیاں انڈے میں ڈپ کر کے

20220803_190122.jpg

20220803_190411.jpg

پھر رائتہ بنایا اور سب نے مل کر کھائ اور میں نے ساتھ فوٹوگرافی بھی کی جوکہ ابھی آپ سے شئیر کروں گی

20220803_192028.jpg

20220803_202146.jpg

یہ تھی میری آج کی ڈائری سارا دن گرمی تھی کھانا کھانے کے بعد ٹھنڈی ہوا چلنے لگی کچھ دیر چھل قدمی کی اور پھر بچیوں کو سولایا اور خود آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گئ امید ہے آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئ ہو گی اگر پسند آے تو مجھے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا اللہ ہم سب کو دین کی راہ پر چلنےکی توفیق عطا کرے آمین ثم آمین اللہ حافظ

Sort:  

Boht he kmal ke post ha cooking skana ka sukria

 2 years ago 

Mehrbani apki jo apny apna keemti waqt meri dairy ko parhny pr diya and i appreciate your art😊

Thanks sister 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 69000.61
ETH 3825.74
USDT 1.00
SBD 3.48