Betterlife @faisalniazi The diary Game Date 27-04-2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210427_212806.jpg

Assalamu alaykum from me to all the brothers in islam and alaikum I hope that all of you will be well and well as you know the month of Ramadan has started and this month is the month of forgiveness and forgiveness and the decade of forgiveness continues Mashaallah, it is fourteen days. I hope that all my Muslim brothers will be fasting. Explaining the virtues of this month, I will tell you a hadith. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “When Ramadaan enters. Then the gates of Paradise are opened and the gates of Hell are closed and the devils are bound. There is another hadith about Ramadan. The reward of the son of Adam who does good deeds is the reward of Allah Almighty. Yes, from ten sins to seven hundred sins. ”As you can see, the virtues of Ramadan are that we should do as many good deeds as possible in Ramadan and recite the Qur'an as much as possible. Read the Qur'an with translation so that we can benefit from what has been taught to us in the Qur'an and our world and the hereafter. And make it successful

اسلام علیکم میری طرف سے تمام بھائیوں کو اسلام و علیکم میں امید کرتا ہوں کے آپ تمام لوگ خیر و عافیت سے ہوں گے جیسا کہ آپ جانتے ہیں ماہ رمضان شروع ہے اور یہ مہینہ بخشش اور مغفرت کا مہینہ ہے اور مغفرت کا عشرہ بھی جاری ہے ماشااللہ چودہ روزہ ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائی روزے رکھ رہے ہوں گے اس ماہ کی فضیلت بیان کرتے ہوئے میں آپ کو ایک حدیث شریف بتاتا ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ "جب رمضان المبارک داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے" رمضان المبارک کے بارے میں ایک اور حدیث شریف ہے "ابن آدم جو نیک عمل کرتا ہے اس کا اجر اللہ تعالی کے ہاں دس گناہ سے لے کر سات سو گناہ تک ہو جاتا ہے " جیسا کہ آپ نے دیکھا کہ رمضان المبارک کی کتنی فضیلت ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کریں زیادہ سے زیادہ قرآن مجید کی تلاوت کریں بلکہ قرآن مجید کو ترجمہ سے پڑھے تاکہ قرآن مجید میں جو ہمارے لئے سبق دیا گیا ہے اس سے ہم فائدہ حاصل کرسکیں اور اپنی دنیا و آخرت کو کامیاب بنا سکیں کی

IMG_20210427_121120.jpg

IMG_20210427_121109.jpg

IMG_20210427_121037.jpg

IMG_20210427_121014.jpg

IMG_20210427_061021.jpg

IMG_20210427_060726.jpg

IMG_20210427_060722.jpg

IMG_20210427_060640.jpg

I woke up at 5 in the morning today. First I went to the washroom to take a bath. After taking a bath, I performed Wudhu and after performing Wudhu, I offered Fajr prayers. After that, I recited the Holy Quran. After breakfast I ate breakfast I ate half fried egg friends I like fried egg very much so that's what I eat for breakfast After breakfast my brother told me that today we have to water the crop Watering crops is a hard and arduous task but it is not so difficult for me as I grew up in a rural environment and as you know in a rural environment one has to see hard work and toil from childhood. There is a famous saying about hard work that "the fruit of hard work is sweet". This phrase teaches us a lesson that we should work hard and my friends as I told you I had to water today. My brother and I left our house and went to the fields. We started our tube wells and started watering. The ravens came to our fields. I said to my brother that Allah Almighty makes some means of food and drink for everything. I said to my brother that these birds do not know where they came from and where they came from. They are sitting and drinking water and eating insects. They drank water and ate insects and flew away. Then we started watering and we watered for two or three hours and then we returned home.

***آج میں صبح پانچ بجے اٹھا سب سے پہلے میں نہانے کے لیے واش روم چلا گیا نہانے کے بعد میں نے وضو کیا اور وضو کرنے کے بعد میں نے فجر کی نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں نے ہاف فرائی انڈا کھایا دوستوں مجھے ہاں فرائی انڈا بہت پسند ہے اسی لیے میں ناشتے میں یہی کھاتا ہوں ناشتہ کرنے کے بعد مجھے میرے بھائی نے بتایا کہ آج ہم نے فصل کو پانی لگانا ہے فصلوں کو پانی لگانا ایک محنت اور مشقت والا کام ہے لیکن یہ کام میرے لئے اتنا مشکل نہیں ہے کیونکہ میں ایک دیہاتی ماحول میں بڑا ہوا ہوں اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک دیہاتی ماحول میں محنت اور مشقت بچپن سے ہی انسان کو دیکھنی پڑتی ہے محنت کے بارے میں ایک مشہور مقولہ ہے کہ"محنت کا پھل میٹھا ہوتا ہے "اس محاورے سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ ہمیں محنت کرنی چاہیے اور میرے دوستوں کی جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا کہ میں نے آج پانی لگانا تھا میں اور میرے بھائی اپنے گھر سے نکلے اور کھیتوں کی جانب گئے ہم نے اپنا ٹیوب ویل چلایا اور پانی لگانا شروع کر دیا جب ہم پانی لگا رہے تھے تو چاند کوے ہمارے کھیتوں میں آئے میں نے اپنے بھائی کو کہا کہ اللہ تعالی ہر چیز کے کھانے پینے کا کوئی نہ کوئی وسیلہ ضرور بنا دیتا ہے میں نے اپنے بھائی سے کہا کہ یہ پرندے پتہ نہیں کہاں کہاں سے اڑ کر آئے ہوں گے اور یہاں بیٹھ کر پانی پی رہے ہیں اور کیڑے مکوڑے کھا رہے ہیں انہوں نے پانی پیا اور کیڑے مکوڑے کھا کر اڑ گئے پھر ہم پانی لگانے میں مصروف ہوگئے اور ہم نے دو تین گھنٹے کے تو کو پانی لگایا اور پھر ہم گھر واپس آ گئے ***

IMG_20210427_163840.jpg

IMG_20210427_163233.jpg

IMG_20210427_163203.jpg

IMG_20210427_162911.jpg

IMG_20210427_162515.jpg

IMG_20210427_162513.jpg

IMG_20210427_162312.jpg

IMG_20210427_162259.jpg

IMG_20210427_161921.jpg

IMG_20210427_161905.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Well come to steemchallenge community I hope you batter working on this community my good wishes for you dear brother

 3 years ago 

Zbrdst jneab lovely

 3 years ago 

ہم آپ کو سٹیم چیلنج میں ویلکم کہتے ہیں آپ نے اچھی ڈائری لکھی ہے

 3 years ago 

Welcome to this really earning platform hope u doing a good job.

 3 years ago 

Welcome brother mujy umeed hy ap yahan acha kam kr kay dikhain gay

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63017.22
ETH 2457.38
USDT 1.00
SBD 2.61