the diary game @faizanaliniazi 27-05-2021|| community fund post for steemchallenge
I hope all my Muslim brothers will be well and I am also well
Friends, today I told you in my morning diary about my busy schedule till the morning walk. When I came back home after the morning walk, the first thing I did was eat breakfast. I didn't eat yogurt for breakfast. Friends, I have already told you that yogurt is very useful for our health and we must eat it. Friends, not only yogurt but also breakfast is very useful if we have a good breakfast in the morning. So our whole day goes well. After breakfast I took the Quran out of my grave and came out and started reciting the Quran. After reciting the Quran I thought I should study. I was on my way to my room when my family asked me to bring some bargain from the bazaar before my son studied. I told my family that it was okay to tell me which bargain I had to bring from the bazaar. Son told me to take any vegetable I brought pumpkins from the market I gave vegetables to my family and then I went to my room to study I went to my grandfather's house after studying for about an hour. When I went to my grandfather's house, the rest of my relatives were also there. First of all, I greeted all my relatives. And then I started talking to my relatives. I spent about an hour there and then I came back home. When I came back home, my family prepared lunch and I ate lunch. And then I went to my room to rest. I rested for about an hour. After resting, when I woke up, first I went to the washroom to wash my hands and face. I washed my hands and then I left the house. Went out When I went out of my house I went to see my crops When I was looking at my decisions A friend of mine was looking at my crops I saw my crops and then I went to him First I greeted my friend and then after I met him we started talking to each other. I told my friend about his health. Asked about it, my friend replied, "Thank God Almighty that my health is very good." I said, "Thank God, your health is good. The most important issue nowadays is health." I talked to my friend for a long time and then I came back home. I came home and rested. I watched TV for a while. After watching TV, I offered Asr prayers. I offered Asr prayers in the mosque when I was going to the mosque for Asr prayers and on the way I met a relative of mine. I greeted my relative and then I hugged him and then I asked him about his health. After praying, I returned home
Friends, this was my diary for today. I hope all of you friends liked this post and today's post is for my community fund.
I pray to Allah Almighty to grant halal sustenance to all my Muslim brothers
Good Bye
میری طرف سے میرے تمام مسلمان بھائیوں کو السلام و علیکم میں امید کرتا ہوں میرے تمام مسلمان بھائی خیریت سے ہونگے اور میں بھی خیریت سے ہوں
دوستوں میں نے آج آپ کو صبح کی ڈائری میں صبح کی سیر تک بتایا تھا کہ میری صبح تک کونسی مصروفیات رہی ہیں صبح کی سیر کرنے کے بعد جب میں گھر واپس آیا تو سب سے پہلے میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں میں نے نہیں دہی کھایا دوستوں میں آپ کو پہلے بھی بتا چکا ہوں کہ لگی دہی ہماری صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہے اور ہمیں یہ ضرور کھانی چاہیے دوستوں صرف دہی ہی نہیں بلکہ صبح کا ناشتہ بھی بہت مفید ہوتا ہے اگر ہم صبح کا ناشتہ اچھے طریقے سے کر لی تو ہمارا پورا دن اچھا گزر جاتا ہے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی قبر سے قرآن مجید نکالا اور باہر آکر قرآن مجید کی تلاوت شروع کر دی قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے سوچا کہ میں پڑھائی کر لو میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں جا رہا تھا کہ مجھے اپنے گھر والوں نے کہا کہ بیٹا پڑھائی کرنے سے پہلے بازار سے تھوڑا سا سودا لے آؤ میں اپنے گھر والوں کو کہا کہ ٹھیک ہے آپ مجھے بتا دیں کہ میں نے بازار سے کونسا سودا لانا ہے انہوں نے مجھے کہا کہ بیٹا کوئی بھی سبزی لے میں بازار سے کدو لے آیا میں نے اپنے گھر والوں کو سبزی دی اور پھر میں پڑھائی کرنے کے لیے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ پڑھائی کی پڑھائی کرنے کے بعد میں اپنے دادا جان کے گھر چلا گیا جب میں اپنے دادا جان کے گھر گیا تو وہاں پر میرے باقی رشتہ دار بھی آئے ہوئے تھے سب سے پہلے میں نے اپنے تمام رشتےدارو کو اسلام وعلیکم کہا اور پھر میں اپنے رشتے داروں کے ساتھ باتیں کرنے لگ گیا میں نے وہاں پر تقریبا ایک گھنٹہ گزارا اور پھر میں گھر واپس آ گیا جب میں گھر واپس آیا تو میرے گھر والوں نے دوپہر کا کھانا تیار کر لیا میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر میں آرام کرنے کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا میں نے تقریبا ایک گھنٹہ آرام کیا آرام کرنے کے بعد جب میں اٹھا تو سب سے پہلے میں ہاتھ منہ دھونے کے لئے واش روم چلا گیا میں نے ہاتھ منہ دھویا اور پھر میں گھر سے باہر چلا گیا جب میں اپنے گھر سے باہر گیا تو میں اپنی فصلوں کو دیکھنے چلا گیا جب میں اپنے فیصلوں کو دیکھ رہا تھا تو میرا ایک دوست اپنی فصلوں کو دیکھ رہا تھا میں نے اپنی فصلوں کو دیکھا اور پھر میں اس کے پاس چلا گیا سب سے پہلے میں نے اپنے دوست کو سلام کہا اور پھر میں اس کو ملا ملنے کے بعد ہم آپس میں باتیں کرنے لگ گئے میں نے اپنے دوست سے اس کی صحت کے متعلق پوچھا میرے دوست نے مجھے جواب دیا کہ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میری صحت بہت اچھی ہے میں نے کہا کہ شکر الحمدللہ آپ کی صحت اچھی ہے آج کل کے وقت میں سب سے اہم مسئلہ صحت کا ہوتا ہے میں نے اپنے دوست کے ساتھ کافی دیر باتیں کیں اور پھر میں گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے آرام کیا کچھ دیر میں نے ٹی وی دیکھیں ٹی وی دیکھنے کے بعد میں نے عصر کی نماز ادا کی میں نے عصر کی نماز مسجد میں ادا کی جب میں عصر کی نماز ادا کرنے کے لئے مسجد جا رہا تھا تو رستے میں مجھے اپنا ایک رشتہ دار مل گیا میں نے اپنے رشتہ دار کو سلام کہا اور پھر اسے میں گلے ملا اور پھر میں نے اس سے اس کی صحت کے بارے میں پوچھا۔ نماز پڑھنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا
دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ تمام دوستوں کو یہ تحریر پسند آئی ہوگی اور آج کی یہ میری پوسٹ کمیونٹی فنڈ کے لیے ہے
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اے اللہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کو حلال رزق نصیب فرما
اللہ حافظ
Walekum salam
Your dariy report is so good I appreciate your dailyactivities posting
Apne bhot acha kaha k nashta sehat k lye zaruri hai waqai darust ha ma es se mutafiq hn.
Apki photography me zindgi nazar ati hai
You are working good.
وعلیکم سلام بھائی جان آپ کی پوسٹ بہت زیادہ اچھے آپ بڑی محنت سے کام کر رہے ہیں انشاء اللہ اس طریقہ سے آپ بہت زیادہ لوگوں کی امداد کر سکتے ہیں اور یہ فنڈ یقینا حقدار تک پہنچے گا