FISH 🐟 🐠 PARTY 🥳 WITH FRIENDS

in Urdu Community4 years ago

20200708_153257.jpg

20200708_153240.jpg

Dear steemit friends, I hope you are all well and I am also well by the grace of Allah
Today was a Sunday holiday so all of us friends planned to go to Head Sulemanki together Ghulam Hussain, Shah Junaid and I to go to Head Sulemanki at 11:00
We set off in our car which is about 22 km from our city which is a very beautiful place for sightseeing and entertainment. We reached there around 12 o'clock. When we came back, our fish was cooked and ready. We ate the fish and took pictures. Then we attended the flag hoisting ceremony on the Pakistan-India border line and enjoyed the whole day on the way back.

پیارے steemit دوستوں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے اور میں بھی اللہ کے فضل سے خیریت سے ہوں
آج اتوار چھٹی کا دن تھا اس لیے ہم سب دوستوں نے مل کر ہیڑ سلیمانکی جانے کا منصوبہ بنایا غلام حسین، شاہ جنید اور میں ہم 11:00بجے ہیڈ سلیمانکی جانے کے
لیےاپنی گاڑی پر روانہ ہوئے جو ہمارے شہر سے تقریبن 22کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے جو سیر و تفریحی کیلئے بہت خوبصورت جگہ ہے ہم 12 بجے کے قریب وہاں پہنچ گئے وہاں مچھلی فروش کو آڈر دیا اور دریائے ستلج کی سیر کو چلےگئے کشتی کی سواری کی اور واپس آئے تو ہماری مچھلی پک کر تیار تھی ہم نے مچھلی کھائی اور تصویرں بنائی پھر پاکستان اور بھارت باڈر لائن پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی اور واپسی کی راہ لی خوب سارا دن مزا کیا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63091.92
ETH 2469.23
USDT 1.00
SBD 2.67