ڈائری بروز جمعۃ المبارک

in Urdu Community2 years ago

سب تعریف اﷲ رب العزت کیلئے ہے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے۔ رب العالمین اور قیامت کے دن کا مالک ہے وہی یکتا اور بے مثل ہے۔ سب سے بے نیاز اور سب اسی کے محتاج ہیں۔ ساری کائنات میں اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی بادشاہت و حاکمیت ہے۔ وہی حاجت روا اور سب سے اعلیٰ ہے
اسلام علیکم ۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

03.jpg

04.jpg

آج بروز جمعہ جب میری آنکھ کھلی تو صبح کے 5 بج چکے تھے میں اٹھا اور فریش ہوا اور پھر ناشتہ کا سامان لینے چلا گیا ۔تھوڑی دیر میں ناشتہ کا سامان لے کر واپس آ گیا اور پھر بچوں کو اٹھایا اور سکول جانے کیلئیے تیار ہونے کو کہا ۔تھوڑی دیر مین ناشتہ تیار ہو گیا اور بچے بھی سکول جانے کیلئےتیار ہو گئے میں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو لے کر سکول چلا گیا اور تھوڑی دیر بعد واپس آ گیا ۔
پھر میں تیار ہو کر شاپ پر چلا گیا شاپ پرپہنچ کر میں نے تھوڑا سا کام کیا اور پھر شادی کے کارڈ زکمپوزڈ کئے چونکہ رش کا فی زیادہ لگا ہو اتھا جس کی وجہ سے کام زیادہ پینڈنگ پڑا تھا اور پھر میں نے ان کے پرنٹس نکال کر رکھ دیئے ۔پھ رجمعہ کی نماز کا ٹائم ہو گیا میں نماز ادا کرنے مسجد چلا گیا اور پھر تھوڑی دیر بعد واپس شاپ پر آ گیا ۔شاپ پر پہنچنے کے بعد مین نے چائی پی اور پھر کچھ دیر آرام کرنے کے بعد واپس گھر کیلئے روانہ ہو گیا ۔بازار سے بچوں کیلئے دودھ لیا اور پھر گھر واپس چلا گیا ۔تھوڑئی دیر آرام کرنے کے بعد میں بچون کو لے کر پارک چلا گیا جہاں پر بچوں نے خوب انجوائے کیا اور پھر شام کو واپس آگئے ۔جب گھر پہنچا تو کھانا تیار تھامیں نے گھر والوں کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد ڈائری لکھنا شروع کر دی جو کہ آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی ۔

01.jpg

02.jpg

Sort:  

es una buena idea enseñarles a los niños habilidades de diagramas y actividades. los niños se ven muy hermosos

اچھی فوٹوگرافی اور پوسٹ، میں اس سائٹ سے کیسے کما سکتا ہوں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 63042.32
ETH 2458.99
USDT 1.00
SBD 2.65