جمعہ کے دن کی سٹوریsteemCreated with Sketch.

in Urdu Communitylast month

بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے بابرکت سے بڑا مہربان اور مہمان رحم کرنے والا ہے میری اردو سٹریم کے بہنوں اور بھائیوں السلام علیکم امید ہے اپ سب ہمیشہ کی طرح خیریت سے ہوں گے اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش خ رکھے میں صبح اٹھا اج بہت زیادہ سردی تھی تو میں نے گیزر ان کر لیا کچھ دیر میں نے پانی گرم ہونے کا ویٹ کیا پھر جیسے ہی پانی گرم ہوگا میں نے غسل کیا نہایا ہم نماز فجر ادا کی اس کے بعد میں ا
IMG-20241206-WA0001.jpg
پنے کچن میں جانے لگا
IMG-20241206-WA0002.jpg
جہاں میرے گھر والے اٹھے ہوئے تھے اور ناشتہ کر رہے تھے میں نے بھی ان کے ساتھ مل کر ناشتہ کی
IMG-20241206-WA0001.jpg

پھر میں واک کرنے کے لیے روڈ پر چلا گیا میں روڈ پر ادھا گھنٹہ تقریبا واک کی پھر ہمارا مزدور پانی لگانے گندم کو ا چکا تھا میں نے گھر والوں سے ایک گھر موسٹ چائے کی بنوائی اور اینک اپ لے کر میں بائیک نکالا پھر میں اپنے زمین پر چلا گیا وہاں میں نے مزدور کو پانے جائے دی اور پھر میں اس کے ساتھ تھوڑی دیر بیٹھا رہا اور وہ اپنا کام کرتا رہا پھر میں گھر واپس ایا گھر ا کر میں نے اپنے پودوں کو پانی لگایا اور ان کی کانٹ چھانٹ کی اس کے بعد میں دوپہر کا کھانا کھانے لگا پھر نماز جمعہ کا ٹائم ہونے والا تھا میں نے اپنے کپڑے پریس کیے پھر واش روم میں اپنے کپڑے لے کر ایا غسل کیا اور نماز جمعہ کے لیے تیار ہوا پھر میں اور میرا ابو جان ہم مسجد چلے گئے وہاں ہم نے مل کر نماز جمعہ ادا کیا گھر ائے گھر ائے انے کے بعد چائے پینے لگے اس کے بعد میں اپنے دوست کے ساتھ میاں والی کام چلا گیا میرے دوست کا کوئی کام تھا اس نے کہا میرے ساتھ اؤ میں وہاں گیا وہاں ہم نے اس کا کام کیا بازار گیا اس نے کچھ خریدنا تھا او سنی خریداری کی پھر ہم گھر بس ارہے تھے تو گجروں والا روڈ پہ کھڑا تھا میں نے کچھ گجرے اپنی بہن گھر والوں کے لیے خریدے
IMG-20241206-WA0003.jpg
اس کے بعد ہم نے ایک چائے کا ٹوٹل پہ پیا اور پھر ہم اپنے گھر واپس ائے گھر ا کر میں نے اپنے گھر والوں کو گجرے دیے جو کہ بہت زیادہ خوش ہوئے انہوں نے اپنے بازوں میں ڈال دیے جیسا کہ اپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG-20241206-WA0000.jpg
پھر میں عشاء کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا پھر جیسے گھر واپس ایا ۔پھر میں سوچا اج کی سٹوری لکھ لوں جو کہ اپ لوگوں کے سامنے ہے امید ہے اپ لوگوں کو پسند ائے گی اپ کا بھائی عمران نیازی اللہ حافظ