شادی پے جانا

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔۔میری اردو سٹیم کے بھائیو اور بہنوں اسلام علیکم۔۔۔۔اللہ پاک اپ سب کو ہمیشہ خوش خرم رکھے۔۔امین۔۔۔۔۔اج کل شادیوں کا سیزن چل رھا ہے۔ہر طرف شادیاں ہی شادیاں ہین۔۔دوست رشتہ دار سب۔۔۔اج میں نے اپنے دوست کی شادی پے جانا تھا۔۔مین صبح جلدی اٹھا۔۔میں جلدی اٹھا میرا ناشتہ تیار تھا میں اٹھ کر ناشتہ کرنے لگا ۔۔ اس کے بعد میں نے اپنے کپڑے نکالے اور استری کرنے لگا کیوں کہ لائٹ چلی جاتی ہے ۔۔۔پھر میں اپنے کپڑے استری کیے۔ ۔پھر نہا دھو کر مین تیار ہوا۔ ۔جیسے میں تیار ہو گیا میں اپنے شوز دیکھیں تو وہ ٹوٹے پڑے تھے تو میں سب سے پہلے اپنا باہر نکالا اور مارکیٹ چلا گیا وہاں جا کر میں نے اپنے ڈیبیو خریدیں جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
IMG-20221006-WA0000.jpg
بارہ سو روپے کے ملے اس کے بعد پہ نیوز میں پہن کر۔ شادی پر چلا گیا ۔۔وہ آ گیا تو بہت راشد تھا کھانا سٹارٹ تھا میں بھی دوستوں کے ساتھ مل کر کھانا کھانے لگا کھانا کھانے کے بعد برات کی تیاری ہونے لگی دولہا تیار ہونے لگا سب لوگ جمع ہونے لگی گاڑیاں آگئی پھر ہم دوست مل کر شادی چلے گئے بارات کے ساتھ بہت راشد تھا ہم نے بہت شغل ملا کیا ۔۔دولہے کو ہار پہنانے لگے میں نے اس کی غلط تصویر بنائی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
IMG-20221019-WA0005.jpg
۔پھر بارات گھر واپس آئے گھر آ کر ہم نے دولہے کو مبارکباد بھی دی
IMG-20221019-WA0003.jpg
۔ ۔اس کے بعد ہم اس کے ساتھ ہی سمیٹنے لگے ان کی ہیلپ کی چیزیں سمیٹنے میں ۔۔۔پھر ہم نے ان سے اجازت لی اور گھر کو روانہ ہو گئے گھر آکر میں نے کپڑے چینج کیے چائے پی ُ۔ ۔اس کے بعد میں نے آج کی سٹوری لکھیں ۔۔دوست سے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیں اللہ پاک آپ لوگوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے ۔۔آپ کا بھائی اور دوست عمران خان اللہ حافظ

Sort:  

shadi ka season shoro ho chuka hai aur shadi ka card har tarif

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے۔ آپ نے ہر چیز اچھی کہی۔ آپ نے شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تصاویر بہت اچھی ہیں۔

یہ بہت اچھی شادی کی تقریب تھی. دولہا بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ دولہا کے گلے میں پیسوں کے پھول ہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 62539.28
ETH 2437.94
USDT 1.00
SBD 2.67